ETV Bharat / state

قتل کا کیس حل، چار گرفتار - indore police solve murder case

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کی پولیس نے ایک پراسرار قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے چار ملزمین کو گرفتارکرلیا۔

اندور پولیس نے چار قاتلوں کو گرفتار کرلیا
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 12:03 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:51 PM IST

اندور ڈی آئی جی روچی وردھن مشرا نے نامہ نگاروں کو کیس کی تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ یکم ستمبر کو 54 سالہ انوکھی لال پاٹل کے قتل کی واردات پیش آئی تھی۔

اندور پولیس نے چار قاتلوں کو گرفتار کرلیا

انہوں نے بتایا کہ باپ اور بیٹا کھیت میں کام کرنے کے بعد الگ الگ گاڑیوں پر گھر واپس ہورہے تھے جبکہ بیٹا کچھ کام کی وجہ سے راستہ میں رک گیا تھا اور گھر پہنچنے کے بعد باپ کو نہ پاکر منوہر نے تلاش کرنا شروع کیا۔

بعدازاں خون میں لت پت انوکھی لال پاٹل کی نعش جنگل سے ملنے کے بعد منوہر نے پولیس کو اطلاع دی تھی۔

اندور پولیس نے قتل کا کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا تھا جبکہ اس پیچیدہ کیس کو ایک ہفتہ کے اندر حل کرلیا گیا۔

تحقیقات کے بعد پتہ چلا کہ چار لٹیروں نے پہلے 4 ہزار روپئے لوٹے تھے لیکن شناخت ظاہر ہونے کے شبہ میں اس شخص کا گلا کاٹ کر قتل کردیا اور اس کی گاڑی لیکر فرار ہوگئے۔

چار قاتلوں کی شناخت، 25 سالہ مہیش، 19 سالہ دیپک، 21 سالہ روہن ورما اور 21 سالہ سنتوش کی حیثیت سے کی گئی۔

Intro:شاطر لٹیرے اور قاتلوں کو پولیس نے کیا گرفتار

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پولیس نے اندھے قتل کا راز فاش کیا
مقتول لٹیرے کو کہیں پہچانا لے لٹیروں نے گلا ریت کر مقتول کا کیا قتل
اندور پولیس نے ایک ایسے اندھے قتل کا راز فاش کیا ہے جس کا حل کرنا بڑا پیچیدہ تھا مگر پولیس کی سوجھ بوجھ سے سبھی ملزم کو گرفتار کرلیے گئے
انڈور ڈی آئی جی روچی وردھن مشرا نے نامہ نگاروں کو خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 1ستمبر کو تھانہ ہوئے علاقے میں ایک اندھے قتل اور اور لوٹ کا معامل پیش آیا
تھا واقعہ کچھ ایسا ہے کہ ایک باپ اور بیٹے کھیت میں کام پورا کر اپنے گھر الگ الگ گاڑیوں سے لوٹ رہے تھے کی بیٹے کو کچھ کام کے لیے راستے میں رکنا پڑا جبکہ باپ اپنی گاڑی سے گھر کی طرف نکلا مگر کچھ دیر کے بعد جب بیٹا اپنے گھر پہنچا اور باپ گھر نہ پہنچنے کی اطلاع ملی تو بیٹے نے تلاش شروع کر دی کچھ گھنٹوں کے بعد باپ کی ڈیڈ باڈی جنگل میں ملی پولیس کو اطلاع ملتے ہی کیس درج کر لیا گیا اور تفتیش شروع کر دی
پولیس نے تفتیش پایا کی ملزموں نے نہ صرف مقتول کو مار ڈالا بلکہ اس کی گاڑی بھی لوٹ لے گئے ہیں
ملزم روپے اور گاڑی لوٹ کر جب بھاگ رہے تھے تو گاڑی آگے خراب ہوگئی جس کو انہوں نے سرپنچ سے پتہ پوچھنے کے بہانے گاڑی کی ادلہ بدلی کردیں جس کی سرپنچ نے پولیس کو اطلاع کر دی
پولیس کے اطلاع ملی کی لٹیرے اور قاتل علاقے کے اس پاس کی ہے مزید تحقیقات کے بعد لوٹیروں اور قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور ان کے پاس سے لوٹی گئی گاڑی اور چار ہزار روپے بھی برآمد کیے

لٹیرے اور قاتلوں کے انعام
مہیش ولد آپ سنگھ گھی عمر 25 سال
دیپک ولد فول سنگ ڈابر عمر 19 سال جتےندر عرف آصف بننا عرف روہن ورما ولد ولد مانگی لال عمر 21 سال
سنتوش ولد خوم سنگھ ڈابر عمر 21 سال

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:51 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.