ETV Bharat / state

ماں کو مندر میں چھوڑ کر بیٹے فرار - تفتیش جاری

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں رونگٹے کھڑے کردینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ضعیف ماں کو اس کے دو بیٹوں نے مندر کی سیڑھیوں پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

ضعیفہ خاتون ایس ایس پی کے ساتھ
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 1:34 PM IST

Updated : Jun 20, 2019, 4:34 PM IST

ضعیفہ دو دن سے بھیک میں ملے پیسے سے اپنا پیٹ بھرکر زندگی گزار رہی تھی۔ اسی دوران کسی نے اسکی اطلاع مقامی پولیس کو دی۔

فی الحال پولیس نے انہیں اولڈ ایج ہوم پہنچادیا ہے اورفرار ضعیفہ کے دونوں بیٹوں کی تلاش کی جارہی ہے۔

اطلاع کے مطابق اندور کے انا پورن تھانہ علاقہ کے جن سیوا نگر میں رہنےوالی بزرگ خاتون دو دنوں سے مندر کی سیڑھیوں پر سورہی تھی۔ بھیک مانگ کر بزرگ خاتون کسی طرح اپنا پیٹ بھر رہی تھی، جب راہگیروں نے دیکھا تو انہوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔

پولیس ضعیفہ کو تھانہ لے آئی اور اس کی کاؤنسلنگ کی، بزرگ خاتون نے بتایا کہ اس کے دو بیٹے ہیں، جو جن سیوا نگر میں رہتے ہیں، جب پولیس نے خاتون کےذریعہ بتائے گئے گھر پر دبش دی تو وہاں پر تالا لگا ہوا تھا، فی الحال پولیس نے ضعیفہ کو اولڈ ایج ہوم میں چھوڑ دیا ہے۔

وہیں پولیس نے خاتون کے دونوں بچوں کی تلاش کررہی ہے۔

اس سے پہلے اندور ایس ا یس پی روچی وردھن نے تھانہ انچارجوں کو حکم دیا تھا کہ کہیں بھی ضعیف مرد یا عورت نظر آئے تو ان کی فوری مدد کی جائے۔

Intro:Body:

mufeez

Conclusion:
Last Updated : Jun 20, 2019, 4:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.