ETV Bharat / state

اندور رکن اسمبلی کابینہ وزراء میں شامل

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 7:39 PM IST

وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 28 نئے وزراء کو شامل کیا ہے، جس میں آشاٹھاکر بھی موجود ہیں۔

اندور رکن اسمبلی کابینہ وزرا میں میں شامل

ریاست مدھیہ پردیش کا تجارتی دارالحکومت کہا جانے والا شہر اندور جہاں سے دو بار رکن اسمبلی اور موجودہ رکن اسمبلی اشا اٹھا کو شیوراج حکومت میں کابینہ وزیر بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مارچ میں شیوراج سنگھ چوہان نے ڈرامائی انداز میں حکومت کی تشکیل کی تھی، جس کے بعد سو دن کے انتظار کرنے کے بعد آج کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 28 نئے وزیروں شامل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ جیوتی رادتیہ سندھیا کے کانگریس سے علیٰحدگی کے بعد کمل ناتھ حکومت کا خاتمہ ہوگیا تھا اور شیو راج چوہان کی حکومت وجود میں آئی تھی۔

واضح رہے کہ سندھیا کے ایک درجن سے زیادہ وفاداروں کو بھی وزیرات میں شامل کیا گیا، کیوں کہ ان کی وفاداری کے پیش نظر ہی شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت میں واپسی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ راج بھون میں گورنر آنندی بین پٹیل نے بیس وزیر اور آٹھ ریاستی وزیروں کو حلف دلایا۔

خیال رہے کہ یہ دوسرا موقع تھا، جب شیوراج سنگھ چوہان کابینہ میں توسیع کی گئی، اور اس موقع پر وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر، سابق وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا اور ریاستی بھارتی جنتا پارٹی کے صدر وشنو دت شرما بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.