ریاست مدھیہ پریدش کے صنعتی شہر اندور سے بھی پی ایم کیئرز فنڈ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 85 لاکھ کا عطیہ دیا گیا ہے۔
اندور کوآپریٹیو مِلک یونین اور دیگر تنظمیوں نے مل کر پی ایم کیئرز فنڈ میں 85 لاکھ روپے دیا ہے۔
اس موقع پر یونین کے صدر موتی سنگ پٹیل نے اندور کے کمشنر کے سامنے 85 لاکھ کا چیک پیش کیا۔
اس عطیہ کا خاص مقصد کووڈ 19 سے لڑنا ہے۔