ETV Bharat / state

اندور: انجکشن کی عدم دستیابی سے 39 بلیک فنگس مریضوں کی موت - ای ٹی وی بھارت

اندور میں بلیک فنگس کے مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والے انفٹرسن بی- انجیکشن (Amphotericin-B injection) کی کمی تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔ ایسے میں مریضوں کو انجکشن نہ مل پانے سے شہر میں اب تک 39 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

mp_ind_01_black_fungus_pkg_7201450
اندور: انجکشن کی عدم دستیابی سے 39 بلیک فنگس مریضوں کی موت
author img

By

Published : May 30, 2021, 12:46 PM IST

بلیک فنگس کے مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والے انفٹرسن بی- انجیکشن (Amphotericin-B injection) کی کمی تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔ ایسے میں مریضوں کو انجکشن نہ مل پانے سے شہر میں اب تک 39 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ حالانکہ یہاں کے تمام ہسپتالوں میں قریب 440 مریض ابھی بھی زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اندور میں مریضوں کے لئے فی الحال شہر کے پانچ دو اسٹاکٹس سے انجیکشن کی فراہمی ہو رہی ہے۔ اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ فی الحال بھرتی مریضوں کی تعداد 440 کے لئے صرف ڈیڑھ سو ہی انجیکشن موجود ہیں۔ جبکہ ایک مریض کے لئے 80 ڈوز لگنا ضروری ہوتا ہے۔

لہذا ایک میں مریضوں کو 5 ڈوز لگنے کی جگہ صرف ایک دو دوز ہی لگ پا رہے ہیں۔

اندور ضلع انتظامیہ نے ریاستی سرکار کے ساتھ ساتھ مرکزی سرکار سے amphotericin-B injection کی فراہمی کی گہار لگائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.