ETV Bharat / state

'آئی ٹی کی ریڈ ذاتی حقوق کی خلاف ورزی' - وزیر اعلی کمل ناتھ

آئی ٹی محکمہ اور سی آر پی ایف نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ کے قریب لوگوں کے گھروں پر چھاپہ ماری کی کارروائی کی تھی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 3:12 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کچھ دن قبل آئی ٹی محکمہ نے ریاست کے وزیر اعلی کے خصوصی افسر( او ایس ڈی) پروین ککڑ کے گھر چھاپہ ماری کی کارروائی کی تھی۔

اس کارروائی کے خلاف پروین ککڑ نے ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کی تھی جس کی پیروی کانگریس کے سینیئر رہنما و معروف وکیل کپل سبل کررہے ہیں اور اسی سلسلے میں سبل گزشتہ روز اندور ہائی کورٹ آئے تھے۔

سبل نے سماعت کے دوران جج سے کہا کہ یہ کارروائی ذاتی حقوق کی خلاف ورزی ہیں جس کی اطلاع نہ تو پولیس کو دی گئی اور نہ ہی مناسب معلومات انھیں دی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں آئی ٹی محکمہ اور سی آر پی ایف نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ کے قریب لوگوں کے یہاں چھاپہ ماری کی کارروائی کی تھی۔

Intro:اندور میں کپیل سمبل نے کہا
آئی ڈی کے ریڈ ذاتی حقوق کی خلاف ورزی

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کچھ دن قبل آئی ٹی کی ریڈ صوبہ کے وذیر اعلی کے خصوصی افیسر( او ایس ڈی) پرون کاکڑ کے گھر کی گئی تھی جس کے خلاف پروین ککڑ نے ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن لگائی تھیں جس کی پیروی کرنے کپیل سمبل آج اندور ہائی کورٹ آئے تھے کپیل سمبل نے جج سے کہا یہ کارروائی ذاتی حقوق کی خلاف ورزی ہیں جس کی اطلاع نہ تو صوبائی پولیس کو دی جاتی ہے اور نہ ہی مناسب معلومات ہوتی ہے جس وقت آئی ٹی کی کاروائی ہوئ اس وقت گھر میں ایک معذور بچہ تھا جو سہم گیا اس کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو کیسے معلوم پڑ گیا کتنی رقم کی برآمد ہوئی جبکہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے پنچنامہ ہی نہیں بنایا تھا
واضح رہے کہ پچھلے دنوں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ اور سی آر پی ایف نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ کے قریب یوں کے یہاں چھاپہ مار کارروائی کی تھی

Conclusion:کانگریس سینئر لیڈر اور ایڈوکیٹ کپل سمبل نے ہائی کورٹ میں جج سے کہا کہ یہ کارروائی ذاتی حقوق کی خلاف ورزی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.