ETV Bharat / state

میں ماسک نہیں پہنتا: وزیر داخلہ ایم پی - بی جے پی رہنما کا بیان

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے ایک پروگرام میں شرکت کی۔

میں کسی پروگرام میں ماسک نہیں پہنتا: وزیر داخلہ ایم پی

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 8:44 AM IST

وزیر داخلہ پورے پروگرام میں ماسک کے بغیر نظر آئے، پروگرام کے بعد جب صحافیوں نے ان سے ماسک کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ 'میں کسی پروگرام میں ماسک نہیں پہنتا، اس سے کیا ہوتا ہے؟'

واضح رہے کہ مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں سب سے زیادہ کورونا مثبت کیسز ہے جس کی مجموعی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

میں کسی پروگرام میں ماسک نہیں پہنتا: وزیر داخلہ ایم پی

وہیں اس مہلک وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 516 ہوگئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یہاں 451 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں دوسری جانب بنا ماسک کے گھومنے والوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.