ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: تین مہینے کے بجلی بل سے لوگ پریشان

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 4:49 PM IST

Updated : Jul 13, 2020, 5:10 PM IST

لاک ڈاؤن کے سبب تین مہینے کی بجلی بل بغیر ریڈنگ کے آنے بعد لوگ پریشان ہیں وہیں محکمہ توانائی کی جانب سے لوگوں کو بتایا جارہا ہے کہ کس طرح ان کی تین مہینے کی بل کس طرح بناکر دی گئی ہے۔

بجلی بل ریڈنگ کے بغیر کیسے آیا
بجلی بل ریڈنگ کے بغیر کیسے آیا

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں لاک ڈاؤن کے درمیان لوگوں کو ہر طرح کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جہاں لوگوں کو کھانے پینے کی پریشان ہوئی وہیں لوگ بے روزگار بھی ہوتے چلے گئے-

پر صوبے میں محکمہ توانائی ایک ایسا محکمہ تھا جس کے ذریعے لوگوں کو پورے تین مہینے راحت رہی نہ تو محکمہ کے ذریعے بجلی میں کسی بھی طرح کی کٹوتی ہوئی اور نہ ہی لاک ڈاؤن کے تین مہینے اس محکمے کے ذریعے بجلی کے بل بھیجے گئے- اس لاک ڈاؤن کے تین مہینوں میں محکمہ توانائی نے اپنے سارے مینٹیننس کے کام پورے کر لیے-

بجلی بل ریڈنگ کے بغیر کیسے آیا

ذمہ دار رجنیش کمار راوت نے بتایا لاک ڈاؤن کے ان تین مہینوں مارچ, اپریل اور مئی کا جو بل ہے اسے محکمے نے پچھلے سال یعنی 2019 کے مارچ ,اپریل اور مئی کے حساب سے سیٹ کر دیا ہے- ‏ کیوں کہ 3 مہینوں میں بجلی کے میٹر کی ریڈنگ نہیں لی گئی تھی- وہی بہت سے لوگ ان تین مہینے کے زیادہ بل پاکر پریشان نظر آرہے ہیں اور محکمہ کے ذریعے ان کو سارے حالات بتایا اور سمجھایا جا رہا ہے-

وہی صوبائی حکومت کی طرف سے ضرورت مند لوگوں کے بجلی بل آدھی معاف بھی کردی گئی ہے۔

Last Updated : Jul 13, 2020, 5:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.