ETV Bharat / state

اجین میں ایک بدمعاش کا غیر قانونی مکان منہدم - MIRCHI BAZAR

وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کے حکم کے بعد پولیس اور ضلع انتظامیہ نے یہ کاروائی انجام دی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 7:45 PM IST

مدھیہ پردیش کے اجین ضلع میں ریاستی حکومت کے ذریعہ مافیا کے خلاف چلائی جارہی مہم کے تحت ایک بدمعاش کے غیرقانونی مکان زمین دوز کردیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کے حکم کے بعد پولیس اور ضلع انتظامیہ کی مشترکہ کارروائی میں ناگدا کے مرچی بازار میں واقع خطرناک بدمعاش سلمان لالا کا تین منزلہ غیرقانونی مکان زمین دوز کردیا گیا۔
پولس نے سلمان کے مکان سے ایک ماہ پہلے بھاری مقدار میں غیر قانونی ہتھیار برآمد کئے تھے۔ اس معاملے میں سلمان جیل میں بند ہے۔
پولس سپرنٹنڈنٹ منوج کمار سنگھ کے حکم پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔ اس دوران خاندان کی خواتین نے مخالفت بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.