ETV Bharat / state

اسپتال بجلی سے محروم - seoni

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی میں اسپتال کی انتہائی بدحالی سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

حکومت کو آئنہ دکھاتی اسپتال کی بدحال تصویر
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 12:35 PM IST

اطلاع کے مطابق بجلی کا بل ادا نہ ہونے کی وجہ سے بجلی محکمہ نے گنسور بلاک کے بھیلائی سب ہلتھ سنٹر کی بجلی کنکشن بند کردیا۔بجلی گل ہونے کی وجہ سے مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریاستی حکومت کی خاموشی ناکامی کو دکھا رہی ہے۔

سب سے چونکانے والا معاملہ سامنے آیا ہے کی گنسور بلاک کے بھیلائی سب ہلتھ سنٹر میں ٹارچ کی روشنی میں ڈیلیوری کرائی گئی۔

حکومت کو آئنہ دکھاتی اسپتال کی بدحال تصویر
اطلاع کے مطابق بھیلائی سب ہلتھ سنٹر کا بجلی کے بل کی ادائیگی اپریل 2018 سے اب تک نہیں کی گئی ہے۔ ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ کی بجلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا ہے۔ اور سب سے تعجب والی بات یہ ہے کہ محکمہ صحت نے دوبارہ کنکشن جڑوانے کی زحمت تک گوارا نہیں کیا۔اور اس کے بعد بھی لاپرواہی پر لاپرواہی برتی گئی۔

بتایا جا رہا ہے کل دیر رات خمدیہی گاوں کی ایک عورت ڈیلیوری کے لئے اسپتال پہنچی تو بجلی گل تھی ۔ عورت جس ٹارچ سے اسپتال پہنچی تھی اسی ٹارچ کی روشنی میں اس کا آپریشن کیا گیا۔ اس کے بعد بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کچھ ہی گھنٹوں بعد انہیں گھر واپس بھیج دیا گیا۔ بہر حال غنیمت ہے کہ بچہ اور اس کی ماں محفوظ ہیں۔

لیکن اس حادثہ نے ایک بار پھر سرکاری اسپتالوں کی حقیقت سامنے لا کر رکھ دی ہے۔

Intro:प्रदेश सरकार के दावो को आईना दिखाती स्वास्थ सेवाओ की बदहाल तस्वीर,

बिल का भुगतान नहीं हुआ तो बिजली विभाग ने स्वास्थ केंद्र का काटा कनेक्शन,

उप स्वास्थ्य केंद्र मे टॉर्च की रोशनी में हुई डिलिवरी,
लापरवाही पे लापरवाही
अधिकारी झाड़ रहे पल्लाBody:सिवनी में प्रदेश सरकार द्वारा ग्रामीण इलाको मे बेहतर स्वास्थ सेवाए प्रदान किए जाने के दावो को आईना दिखाने वाली घटना सामने आई है। घंसौर ब्लॉक के भिलाई उपस्वास्थ केंद्र मे लापरवाही की सारी हदे पार कर दी है। भिलाई उपस्वास्थ केंद्र का बिजली बिल का भुगतान अप्रैल 2018 से नहीं हुआ है। भुगतान न होने की वजह से बिजली विभाग ने विगत दिनो पहले ही भिलाई उपस्वास्थ केंद्र का कनेक्शन काट दिया है। और स्वास्थ विभाग के अधिकारियों ने बिल का भुगतान कर कनेक्शन पुनः जुड़वाने की जहमत तक नहीं उठाई। और इस लापरवाही के बाद उप स्वास्थ केंद्र मे लापरवाही पे लापरवाही बरती गई है। बताया जा रहा है कल देर रात खमदेही गांव की एक महिला डिलिवरी के लिए अस्पताल पहुंची तो अस्पताल में रोशनी के पर्याप्त साधन तक नहीं थे। महिला के परिजन जिस टॉर्च की रोशनी मे अस्पताल पहुंचे थे। उसी टॉर्च की रोशनी मे उस महिला की डिलिवरी कराई गई। इसके बाद लाइट न होने के कारण जच्चा और बच्चा दोनों को डिलिवरी के कुछ घंटो के बाद घर वापिस भेज दिया गया। बहरहाल गनीमत है की जच्चा और बच्चा दोनों सुरक्षित है। वही इस घटना ने एक बार फिर सरकारी अस्पतालों की हकीकत सामने ला कर रख दी है। वही जिम्मेदार अधिकारी बिजली विभाग द्वारा बिना नोटिस के बिजली की बात कह कर पल्ला झाड़ते नजर आ रहे है।

बाइट1- मनोज झारिया पति
बाइट2- बेला गोस्वामी नर्स
बाइट3- विजेंद्र चौधरी बीएमओ घंसौरConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.