ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: ہریش راوت کی ارکان اسمبلی سے ملاقات - hareesh rawat will meet to congress mla

مدھیہ پردیش کے کانگریس کے تمام ارکان اسمبلی جے پور کے بیوناوستا ر‎یسارٹ پہنچے۔ یہاں کانگریس کے رہنما ہریش راوت اور مکل واسن ان کا استعقبال کریں گے۔ اس کے بعد ایک اجلاس میں پارٹی کی حکمت عملی پر تبادل خیال کیا جائے گا۔

ہریش راوت
ہریش راوت
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 5:27 PM IST

مدھیہ پردیش کے کانگریس ارکان اسمبلی راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں رکے ہوئے ہیں۔ راجیہ سبھا کے نامینیشن کا وقت جلد ہی ختم ہونے والا ہے ایسے میں پیش کش پر دستخط کرانے کے لیے تمام ارکان اسمبلی کے ساتھ اجلاس کرنے ہریش راوت یہاں پہنچے ہیں۔ تمام ارکان اسمبلی کو ریسارٹ بیوناوستا میں ہی بلا لیا گیا ہے۔

کانگریس کے ذرائع کے مطابق ہریش راوت یہاں کانگریس پارٹی کی اگلی حکمت عملی سے متعلق تمام ارکان اسمبلی سے بات چیت کریں گے۔ راجیہ سبھا کے اندراج کے پیش کش پر دستخط کے ساتھ ان ارکان اسمبلی کے ساتھ مدھیہ پردیش ودھان سبھا سیشن کی تیاریوں کو لے کر بھی تبادل خیال کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.