ETV Bharat / state

Old age women fell in Love with Youth: گوالیئر میں 67 سالہ خاتون 28 سالہ نوجوان کو دل دے بیٹھی - unique love story in Gwalior

محبت اندھی ہوتی ہے اس کہاوت کو تو سنا ہوگا، اسی کہاوت کو سچ ثابت کرتے ہوئے 67 سالہ ایک خاتون 28 سال کے نوجوان کو دل دے بیٹھی اور آج دونوں نے گوالیئر کورٹ پہنچ کر لیو ان میں رہنے کے لیے نوٹری کرائی۔ Gwalior: 28-year-old youth falls in love with 67-year-old woman

67 سالہ خاتون نے 28 سالہ نوجوان کو دل دے بیٹھی

author img

By

Published : Mar 24, 2022, 7:38 PM IST

مدھیہ پردیش کے گوالیار سے ایک انوکھی محبت کی کہانی سامنے آئی ہے، کہا جاتا ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے، محبت میں شکل، صورت، عمر کچھ معنے نہیں رکھتی یہ کسی بھی عمر میں کسی سے بھی ہو جاتی ہے۔

ایسے ہی ایک عجب پریم کی غجب کہانی گوالیار سے سامنے آئی ہے۔ مورینہ ضلع کی رہنے والی 67 سال کی رامکلی کو 28 سال کے نوجوان بھولو سے محبت ہوگئی Gwalior: 28-year-old youth falls in love with 67-year-old woman اور دونوں لیو ان ریلیشن شپ میں رہنے لگے ہیں۔

67 سالہ خاتون نے 28 سالہ نوجوان کو دل دے بیٹھی
67 سالہ خاتون نے 28 سالہ نوجوان کو دل دے بیٹھی

رامکلی اور بھولو دونوں کیلارس کے رہنے والے ہیں۔ دونون ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں لیکن شادی کرنا نہیں چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس لئے دونوں نے لیو ان ریلیشن شپ کی منظوری لینے کے لئے آج گوالیار ضلع کورٹ پہنچے اور نوٹری کرائی تاکہ کوئی تنازعات درپیش نہ ہو۔

اس سلسلے میں وکیل پردیپ اوستھی نے بتایا کہ ایسے جوڑے تنازعات سے بچنے کے لئے لیو ان ریلیشن شیپ کی نوٹری تو کراتے ہیں، لیکن قانونی طور پر ایسے دستاویزوں کو منظوری نہیں ملتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.