ETV Bharat / state

حکومت عوامی امورپر بحث نہیں چاہتی: کمل ناتھ

کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ ریاستی حکومت نے اسمبلی کے مانسون اجلاس کی مدت چارروزرکھی اورپھر اسے دوروز میں ہی محض چارگھنٹے میں ملتوی کردیا گیا۔

حکومت عوامی امورپر بحث نہیں چاہتی: کمل ناتھ
حکومت عوامی امورپر بحث نہیں چاہتی: کمل ناتھ
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 10:44 PM IST

مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے بدھ کے روز الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت عوامی مفاد کے امورپر بحث نہیں چاہتی ہے۔

کمل ناتھ نے ٹویٹ کے ذریعہ کہا کہ اس لئے ہی ریاستی حکومت نے اسمبلی کے مانسون اجلاس کے مدت چارروزرکھی اورپھر اسے دوروز میں ہی محض چارگھنٹے میں ملتوی کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی کمیونسٹ پارٹی نےمرکزکی پالیسزکےخلاف 'بھارت بچاؤ' نعرہ لگایا

انہوں نے کہا کہ کانگریس ایم ایل اے سیلاب، مہنگائی، کسانوں کے مسائل اوراس طرح کے دیگرمسائل پر بحث کرنا چاہتے تھے، لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔

اسمبلی کامانسون اجلاس پیرکو شروع ہواتھا اورمنگل کو ختم ہوگیا۔ سیشن کے دونوں ہی روز ایوان میں قبائلیوں، مہنگائی اوراوبی سی ریزرویشن کے امورپر زبردست ہنگامہ ہواتھا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.