ETV Bharat / state

بھوپال: گیس متاثرہ خواتین کا اسمبلی گھیراؤ، پنشن بحال کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 5, 2021, 9:13 PM IST

بھوپال کے گیس متاثرہ بیوہ خواتین نے آج مدھیہ پردیش اسمبلی کا گھیراؤ کیا اور حکومت سے بند پینشن کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔

بھوپال میں گیس متاثرین کا احتجاج
بھوپال میں گیس متاثرین کا احتجاج

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 1985 میں پیش آئے گیس سانحہ کی متاثرہ خواتین نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گیس سانحہ میں متاثرہ بیواؤں کو حکومت کی جانب سے پینشن دی جاتی تھی جو 2019 سے بند کر دی گئی ہے۔ ایسے میں ان بیوہ خواتین کو فاقہ کشی کے حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متاثرہ خواتین بند کی گئی پنشن کو بحال کروانے کے لیے حکومت کے خلاف احتجاج کررہی ہیں۔

ویڈیو

ریاست کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے گزشتہ دنوں گیس سانحہ کی برسی پر ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بیوہ خواتین کی پینشن پھر سے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا جو اب تک پورا نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

بھوپال: عارف مسعود کی قیادت میں احتجاج

اسی ضمن میں آج گیس متاثرہ بیوہ خواتین نے مدھیہ پردیش اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا اور پینشن بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.