ETV Bharat / state

چوروں کا گروہ پولیس کی گرفت میں

author img

By

Published : Oct 4, 2019, 11:39 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پولیس نے کاروں سے قیمتی سامان چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا ہے۔

چوروں کا گروہ پولیس کی گرفت میں

اندور پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں ایک گروہ چوری کی وارداتوں کو انجام دے رہا ہے جس میں عورتیں، بچے اور مرد شامل ہیں۔ ایک شہر میں چوری کرنے کے بعد یہ گروہ دوسرے شہر کا رخ کرتا تھا۔

اندور کی ڈی آئی جی روچی وردھن مشرا نے بتایا کہ 'کئی دنوں سے ایسے چور گروہ کی شکایت مل رہی تھی جو کار ڈرائیورز یا مالکوں کو باتوں میں الجھا کر قیمتی سامان چوری کرتا تھا۔'

انہوں نے کہا کہ 'پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوروں کے اس گروہ کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے 54 ہزار نقدی، نقلی آدھار کارڈ اور 15 سے زیادہ موبائل فون ضبط کیے ہیں۔'

چوروں کا گروہ پولیس کی گرفت میں

انہوں نے بتایا کہ 'دوران تفتیش پتہ چلا ہے کہ چور 40 سے زیادہ وارداتوں کو انجام دے چکے ہیں۔ گرفتار شدہ چور تمل ناڈو کے شہر چنئی سے تعلق رکھتے ہیں۔'

پولیس کو یہ بھی اطلاع ملی ہے کی گرفتار چورگروہ پر دارالحکومت بھوپال میں 10 ہزار روپے کا انعام بھی ہے۔

گرفتار شدگان میں ہارون ،وکاس، سر وڈا، مرغشق، لکشمی،گیتا، وشنو، کرن اور ساگر کے نام شامل ہیں۔

Intro:انٹر اسٹیٹ چور گروہ پولیس کی گرفت میں

Body:مدھیا پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پولیس نے ایسے چور گروہ کو پکڑا ہے جو کاروں سے قیمتی سامان چراتا تھا

اندور پولیس کو ایک بڑی کامیابی اس وقت حاصل ہوئی جب مخبر نے اطلاع دیں کی علاقے میں ایک ایسا چورگروہ وارداتوں کو انجام دے رہا ہے جس میں عورتیں بچے مرد شامل ہیں جو واردات کے بعد شہر بدل لیتا ہے

اندور ڈی آئی جی روچی وردھن مشرا نے بتایا کہ لمبے وقت سے ایسے چورگروہ کی شکایت مل رہی تھی جو کار ڈرائیوروں یا مالکوں کو باتوں میں الجھا کر قیمتی سامان چوری کرتا تھا
گرو منصوبہ بندی کرکے پہلا کاروں کی ریکی کرتے پھر واردات کو انجام دیتے تھے گروہ کی پولیس کو لمبے وقت سے تلاش تھی جیسے ہی مخبر نے اطلاع دی کی علاقے میں ایسا ہی ایک گرو جوریو کی وارداتوں کو انجام دے کہاں ہے ہے جو بعد میں شہر چھوڑ دیتا ہے تو پولیس نے جال بچھا کر گرو کو گرفتار کرلیا ان کے پاس سے نگدی 54000 ہزار نقلی ادھار کارڈ اور 15 سے زیادہ موبائل اضبط کیے یے چوروں سے پوچھتا میں 40 سے زادہ کو وارداتوں کا پتہ چلا ہے
پکڑے گئے چور چنائی تامل ناڈو صوبے سے تعلق رکھتے ھیں جو فی الحال اندر پوری نئی دلی میں رہ کر ملک بھر میں گھوم پھر کر وارداتوں کو انجام دیتے تھے
پولیس کو یہ بھی اطلاع ملی ہے کی پکڑے گئے چورگروہ پر دارالحکومت بھوپال میں 10 ہزار روپے کا انعام بھی ہے چوروں نے صوبے کے اندور کے علاوہ بھوپال نرسنگڑھ رتلام اجین جیسے شہروں میں چوری کی وارداتوں کو انجام دیا ہے پولیس نے فی الحال چوروں کے خلاف 12 ایف آئی آر درج ہونا پایا ہے
ہارون ولد ہری داس برما عمر 29 سال کال مقام اندر پوری نئی دلی جگی بستی تی
وکاس ولد کرشمہ نہ میں نکاٹی عمر22 سال اندر پوری نئی دلی
سر وڈا ولد دیوراج منڈ رکتیں عمر40سال آل اندر پوری دہلی
مرغشق ولد بھومین نات عمر 49 سال اندر پورم نئی دلی
لکشمی شوہر کرشنا عمر 38 سال اندر پوری نئی دلی
گیتا شوہر سروانہ عمر35, سال اندر پوری نئی دہلی
وشنو نو مولد ناگ راج عمرو 30سال اندر پوری نئی دلی
کرن ولد قانون پر یا عمر 22 سال اندر پوری نئی دلی
ساگر اگر ولد چندرشیکھر گھر لینا باڑی عمر 26 سال آل اندر پوری نئی دلی بلی ان کے ساتھ 14 سال کا کم سی دیسی بچہ بھی گرفتار ہوا ہے جو وارداتوں میں ان کی مدد کرتا تھا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.