ETV Bharat / state

بھوپال کے اقبال میدان میں دگ وجے سنگھ کا خطاب - دگ وجے سنگھ کی خبر

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اقبال میدان میں جاری ستیہ گرہ سے خطاب میں سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ نے کہا کہ ملک میں شہریت ترمیمی قانون غیر ضروری ہے۔

بھوپال کے اقبال میدان میں دگ وجے سنگھ کا خطاب
بھوپال کے اقبال میدان میں دگ وجے سنگھ کا خطاب
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 7:06 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:42 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اقبال میدان میں عام لوگوں کے ذریعے چلائے جا رہے ستیہ گرہ تحریک میں سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ نے سی اے اے، این آر سی کو لے کر احتجاج کر رہے لوگوں سے اظہار یکجہتی کی۔

بھوپال کے اقبال میدان میں دگ وجے سنگھ کا خطاب

اس موقع پر انہوں نے نئے قانون کو غیر ضروری بتاتے ہوئے ملک کے لوگوں کو گمراہ کرنے کی سازش قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ جو قانون ملک کے آئین کے مطابق پہلے سے نافذ تھا، اس میں چھیڑ چھاڑ کرنے کی کیا ضرورت پڑ گئی۔

انہوں نے کہا کہ شہریت کے لیے پہلے سے نافذ 14برس کے پرویزن کو ہٹا کر پانچ برس کر دیا جانا محض ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر بانٹنے کی سازش ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے دور اقتدار میں سیکڑوں لوگوں کو نفع و نقصان کی بنیاد پر شہریت دی گئی۔ سی اے اے اور این آر سی کو لے کر وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے بیانات میں تضادات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اب سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ کون جھوٹ بول رہا ہے اور کون سچ بول رہا ہے۔ یہ لوگ صرف ملک کو گمراہ کر رہے ہیں۔

Intro:بھوپال کے اقبال میدان پہ چل رہا ہے ستیہ گرہ میں پہنچے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ کہا ملک میں شہریت ترمیمی قانون غیرضروری ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اقبال میدان پہ ستیہ گرہ میں پہنچے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ انہوں نے سی اے اے این آر سی کو لے کر احتجاج کر رہے لوگوں سے اظہار یکجہتی کی ۔اس موقع پر انہوں نے نئے قانون کو غیرضروری بتاتے ہوئے اس ملک کے لوگوں کو گمراہ کرنے کی سازش قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ جو قانون ملک کے آئین کے مطابق پہلے سے نافذ تھا اس میں چھیڑ چھاڑ کرنے کی کیا ضرورت پڑ گئی ۔انہوں نے کہاکہ شہریت کے لیے پہلے سے نافذ 14برس کے پرویزن کو ہٹا کر پانچ سال کر دیا جانا محض ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر بانٹنے کی سازش ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کے دور اقتدار میں سینکڑوں لوگوں کو نفع و نقصان کی بنیاد پر شہریت دی گئی ۔سی اے اے اور این آر سی کو لیکر وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ کے بیانات میں تضادات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اب سمجھ نہیں آ رہا کہ کون جھوٹ بول رہا ہے اور کون سچ۔

بائٹ۔دگ وجے سنگھ ۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعلی ایم پیConclusion:دگ وجے سنگھ کا بیان
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.