اس مارپیٹ میں تین گاوں والے زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ضلع اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق گوہاری گاوں میں مارپیٹ میں گاوں کے تین لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس نے اس ضمن میں ایک مقدمہ درج کیا اور اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔
شراب کی تقسیم پر مار پیٹ - مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے رامپور تھانہ علاقہ میں شراب اور رقم تقسیم کرنے کی مخالفت کرنے والےچند گاوں والوں کے ساتھ ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کی مد بھیڑ ہوئی۔
مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے رامپور تھانہ علاقے میں شراب اور رقم تقسیم کرنے کی مخالفت کرنے والےچند گاؤں والوں کے ساتھ ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کی مد بھیڑ ہوئی۔
شراب کی تقسیم پر مار پیٹ
اس مارپیٹ میں تین گاوں والے زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ضلع اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق گوہاری گاوں میں مارپیٹ میں گاوں کے تین لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس نے اس ضمن میں ایک مقدمہ درج کیا اور اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔
Intro:Body:Conclusion: