ETV Bharat / state

دردناک سڑک حادثے میں باپ بیٹے کی موت

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے قریب کھوڈیل گاؤں میں پیش آئے دردناک سڑک حادثے میں باپ بیٹے کی موت ہوگئی۔

author img

By

Published : May 25, 2019, 9:24 PM IST

دردناک سڑک حادثے میں باپ بیٹے کی موت

اندور کے قریب کھوڈیل گاؤں میں ایک باپ اپنے کے بیٹے آلٹو کار سے اپنا ادھار کارڈ بنوانے جا رہے تھے تب ہی اچانک ایک موڑ آنے کی وجہ سے کار بے قابو ہوکر روڈ کے قریب ایک تالاب میں جا گری۔

تالاب اور اس کے اطراف کا علاقہ دلدلی ہونے کے سبب سے کار کے دروازے اور شیشے نہیں کھل پائے اور باپ بیٹے دونوں کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق مرنے والے کی شناخت پندر سنگھ (29) اور اتھرو سنگھ(3) کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے لاشین نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال روانہ کردیا ہیں مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:دردناک حادثے میں باپ بیٹے کی موت

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے قریب کھو ڈیل پرانے بولیاں میں دردناک حادثے میں باپ بیٹے کی موت ہوگئی

اندور کے قریب کھڑی ل کے گرام پرانے باؤلیاں میں ایک دردناک حادثہ اس وقت ہوا جب باپ بیٹے ے اپنی آلٹو و کار سے ادھار کارڈ بنوانے جا رہے تھے کہ اندھا موڑ آنے کی وجہ سے کار بے لگام ہوکر روڈ کے قریب ایک پو کھر میں جا گری اور باپ بیٹوں کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی گی چوکی پو کھر میں دل دل کی وجہ سے سے کار کے دروازے اور شیشے نہیں کھل پائے پولیس ذرائع کے مطابق مارنے والے پند سنگھ ولد کلیان سنگھ عمر 29 سال اور اور اتھرو ولد ورلڈ پندر سنگھ 3 سال لاشیں برآمد کر پوسٹمارٹم کے لئے لیے ضلع ہسپتال پہنچا دی گئی ہیں اور تفتیش جاری ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.