ETV Bharat / state

نقلی نوٹ چلانے والے گروہ پر پولیس کا شکنجہ - پولیس ذرائع کے مطابق نذیراآبادتھانہ پولیس

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پولیس نے آج نقلی نوٹ چھاپ كر اس مارکیٹ میں چلانے والے گروہ کو گرفتار کیا ہے۔

نقلی نوٹ چلانے والے گروہ  گرفتار
نقلی نوٹ چلانے والے گروہ  گرفتار
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 7:37 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق نذیراآبادتھانہ پولیس نے نقلی نوٹ چھاپ كر اسے بازار میں چلانے کے معاملے میں اندور کے سرغنہ انیس کورو، راجو سرساگر، اجے ناتھ اور منوج چوہان کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے انیس کے مکان سے پرنٹر اور نقلی نوٹ بنانے میں استعمال کی جانے والی اشیاکے ساتھ 500 روپے کے نقلی نوٹ کے 90 نگ اور دو سو روپے کے 100 نگ، راجو کے پاس سے 40 ہزار جعلی نوٹ، اجے کے پاس سے سو روپے کے دس نقلی نوٹ اور منوج کے پاس سے دو سو روپے کے 12 نقلی نوٹ ضبط کئے گئے ہیں۔ ان ملزمین کے پاس سے کل 1،08،400 روپے کے نقلی نوٹ برآمد کئے گئے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Dec 26 2019 6:48PM

پولیس نےنقلی نوٹ چلانے والے گروہ کو گرفتار کیا

بھوپال، 26 دسمبر (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پولیس نے آج نقلی نوٹ چھاپ كر اس مارکیٹ میں چلانے والے گروہ کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق نذیراآبادتھانہ پولیس نے نقلی نوٹ چھاپ كر اسے بازار میں چلانے کے معاملے میں اندور کے سرغنہ انیس کورو، راجو سرساگر، اجے ناتھ اور منوج چوہان کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے انیس کے مکان سے پرنٹر اور نقلی نوٹ بنانے میں استعمال کی جانے والی اشیاکے ساتھ 500 روپے کے نقلی نوٹ کے 90 نگ اور دو سو روپے کے 100 نگ، راجو کے پاس سے 40 ہزار جعلی نوٹ، اجے کے پاس سے سو روپے کے دس نقلی نوٹ اور منوج کے پاس سے دو سو روپے کے 12 نقلی نوٹ ضبط کئے گئے ہیں۔ ان ملزمین کے پاس سے کل 1،08،400 روپے کے نقلی نوٹ برآمد کئے گئے۔

یواین آئی۔ م س

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.