ETV Bharat / state

Damoh Religious Conversion Case مذہب تبدیل کروانے کے الزام میں آٹھ افراد پر مقدمہ درج - Christian organization booked for conversions

ضلع دموہ میں عیسائی تنظیم کی جانب سے مبینہ طور پر جبری مذہب تبدیل کروانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ FIR Lodged Against Christian Organization

Damoh Religious Conversion Case
مدھیہ پردیش میں تبدیلی مذہب کیس
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 2:16 PM IST

دموہ: مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں ایک تنظیم کے ذریعہ زبردستی تبدیلی مذہب کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مذہب تبدیل کرنے کے بعد جو لڑکیاں اس تنظیم کے اہلکاروں کے ساتھ چرچ جاتی تھیں ان کے ساتھ بھی یہاں چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔ معاملے کی تحقیقات کے بعد 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ Forced Religious Conversion of People in Damoh

  • दोनों पक्षों को सुना गया जिसमें शिकायतकर्ता पक्ष सही साबित हुआ। जांच में यह भी पाया गया कि धर्मांतरण के बाद जो बच्चियां इन संस्था के अधिकारियों के साथ चर्च जाया करती थी उनके साथ छेड़छेड़ा भी की गई है। मामले में आगे की गुणवत्तापूर्ण कार्रवाई जारी है: CSP अभिषेक तिवारी, दमोह(23.11) pic.twitter.com/xnJCGJpbSf

    — ANI_HindiNews (@AHindinews) November 24, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ییشو نامی مقامی تنظیم پر زبردستی تبدیلی مذہب کا الزام: اس معاملے میں سی ایس پی ابھیشیک تیواری نے کہا کہ دموہ میں ییشو نام کی ایک مقامی تنظیم ہے جو لوگوں کو مبینہ طور پر زبردستی عیسائی بنا رہی تھی۔ اس معاملے میں ہم نے 8 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ تحقیقات کے بعد کارروائی کی گئی۔ سی ایس پی ابھیشیک تیواری نے بتایا کہ دونوں فریق کو سنا گیا جس میں شکایت کنندہ کا موقف درست ثابت ہوا۔ تفتیش میں یہ بھی پتہ چلا کہ جو لڑکیاں مذہب تبدیل کرنے کے بعد اس تنظیم کے اہلکاروں کے ساتھ چرچ جاتی تھیں ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بھی کی گئی ہے۔ معاملے میں مزید کارروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.