ETV Bharat / state

Dr. Saheba Latifa First Position in BHMS: اندور کی بیٹی کا نمایاں کارنامہ - Dr. Latifa, topper of BHMS in Madhya Pradesh

مدھیہ پردیش میں بیچلر آف ہومیوپیتک میڈیسین اینڈ سرجری میں اندور کی ڈاکٹر صاحبہ عبداللطیف نے ریاست بھر میں پہلا مقام اور اسٹیٹ گولڈ میڈل حاصل کرکے اندور کا نام روشن کیا Dr. Saheba Latifa First Position in BHMS ہے۔

اندور کی بیٹی کا نمایاں کارنامہ
اندور کی بیٹی نے میڈیکل کے امتحان میں پہلا مقام حاصل کیا
author img

By

Published : Jan 12, 2022, 5:32 PM IST

Updated : Jan 12, 2022, 10:16 PM IST

مدھیہ پردیش میں ہومیو پیتک (بی ایچ ایم ایس) کے امتحان میں اندور کی رہائشی ڈاکٹر صاحبہ عبداللطیف نے پہلا مقام حاصل کرکے شہر کا نام روشن Dr. Latifa, topper of BHMS in Madhya Pradesh کیا ہے۔ اس کے پیش نظر آل انڈیا آئیڈیل ٹیچر ایسوسی ایشن نے ڈاکٹر صاحبہ عبداللطیف کو ایٹا اوارڈ آف ایکسیلینس سے نوازا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں مدھیہ پردیش میڈیکل سائنس یونیورسٹی بیچلر آف ہومیوپیتھک میڈیسین اینڈ سرجری Bachelor of Homeopathic Medicine and Surgery کے نتائج کا اعلان ہوا جس میں اندور کی ڈاکٹر صاحبہ عبداللطیف نے 1200 میں سے 1106 نمبر حاصل کرکے ریاست میں پہلا مقام اور اسٹیٹ گولڈ میڈل حاصل کیا۔

ویڈیو

ڈاکٹر صاحبہ عبداللطیف کی اس کامیابی پر ناصرف اہل خانہ نے خاشی اظہار کیا دیگر بلکہ سماجی تنظیموں نے بھی مبارکباد پیش کی وہی آل انڈیا آئیڈیل ٹیچر ایسوسی ایشنAll India Ideal Teachers Association نے ان کے اعجاز میں ایک تقریب منعقد کرکے ڈاکٹر صاحبہ عبداللطیف کو ایٹا اوارڈ آف ایکسیلینس سے نوازا۔

مزید پڑھیں:

یہ اعجاز شہر قاضی ڈاکٹر سید عشرت علی اور رکن اسمبلی سنجے شکل کے ساتھ ہی شہر کے معزز لوگوں کے ہاتھوں سے دیا گیا اس موقع پر شہر قاضی نے کہا کی اسلام میں تعلیم کی بڑی اہمیت ہے اور ہمیں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی حاصل کرنا چاہیے۔

Last Updated : Jan 12, 2022, 10:16 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.