ETV Bharat / state

گئو شالہ کو دیے جانے والے عطیہ کی رقم انکم ٹیکس فری

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ودیشا میں رجسٹرڈ گئو شالہ کو دیے گئے عطیہ کی رقم انکم ٹیکس فری ہوگی۔

گئو شالہ کو دیے جانے والے عطیہ کی رقم انکم ٹیکس فری
گئو شالہ کو دیے جانے والے عطیہ کی رقم انکم ٹیکس فری
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 1:43 AM IST

ڈپٹی ڈائریکٹر ویٹرنری سروس نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ گائے کے تحفظ اور اس کے فروغ کے لیے مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ رجسٹرڈ گئوشالہ اور مویشی پروری بورڈ کو دیے جانے والے عطیہ کی رقم کو انکم ٹیکس کے کمشنر، محکمہ انکم ٹیکس، حکومت ہند کے ذریعہ چھوٹ دی گئی ہے۔

گئو شالہ کو دیے جانے والے عطیہ کی رقم انکم ٹیکس فری
گئو شالہ کو دیے جانے والے عطیہ کی رقم انکم ٹیکس فری

اس چھوٹ کے بعد اب اس بورڈ کے تحت رجسٹر گئوشالہ کو ملنے والے عطیہ کی رقم بھی ٹیکس فری ہوگی۔

واضح رہے کہ ریاستی حکومت نے عام لوگوں کی طرف سے تعاون کے لیے ایک آن لائن پورٹل شروع کیا ہے، جس کے ذریعے گئوشالہ کے چارہ، پانی، شیڈ اور دیگر کاموں کے لیے عطیات دیے جاسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.