ETV Bharat / state

کورونا کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش - بھوپال میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد اب 700 سے تجاوز

دارالحکومت بھوپال میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد اب 700 سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس کے وجہ سے محکمہ صحت کی ٹیم 24 گھنٹے کام کررہی ہے

کورونا کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش
کورونا کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 9:21 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال میں کورونا مریضوں کی تعداد ہر روز بڑھتی جا رہی ہے۔ دارالحکومت بھوپال میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد اب 700 سے تجاوز کرگئی ہے۔ حکومت کے جانب سے محکمہ صحت کی ٹیم 24 گھنٹے کام کررہی ہے تاکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد کم کیا جاسکے اور کورونا کے چین کو توڑا جا جاسکے۔ وہیں بھوپال میونسپل کارپوریشن کے ملازمین بھی سخت محنت کر رہے ہیں۔

کورونا کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش
کورونا کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش

لیکن سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جو ملازمین رات دن محنت کر رہے ہیں کیا انہیں حکومت کے جانب سے تمام طرح کی سیکورٹی دی جا رہی ہے. تاکہ وہ خود کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھ سکیں۔ اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت نے میونسپل کارپوریشن کے ملازمین سے بات کی۔ تو انہوں نے بتایا کہ کا میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں تاکہ ملازمین اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکیں۔

کورونا کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش
کورونا کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش

وہیں کام کر رہے ملازمین سے جب بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ انہیں بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وہ جب عوام کے گھر میں صفائی کے لئے جاتیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.