ETV Bharat / state

ریاستی وزیر اوشا ٹھاکر کے بیان کے خلاف مظاہرہ - صنعتی شہر اندور

مسلم رہنما اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے کمشنر دفتر پہنچ کر صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم دیا جس میں کہا گیا کہ صوبائی وزیر کا مدرسہ کے تعلق سے دیا گیا بیان نا قابل برداشت ہے۔

SDSDPiPi
SDPi
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 9:43 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ریاستی وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر کے بیان کے خلاف نعرہ بازی کی گئی، صوبے کا تجارتی دارالحکومت کہے جانے والے اندور جہاں صوبے کے سب سے اہم ضمنی انتخاب ہونے ہیں، انتخابات سے قبل ہی دونوں پارٹی کے رہنماؤں کی بیان بازی عروج پر ہے، مگر صوبائی وزیر ثفاقت نے مدرسوں کے تعلق سے ایک بیان دیا جس سے مسلم طبقہ سخت ناراض ہے۔

ریاستی وزیر اشا ٹھاکر کے بیان کے خلاف مظاہرہ

مسلم رہنما اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے کمشنر دفتر پہنچ کر صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم دیا جس میں کہا گیا کہ صوبائی وزیر کا مدرسہ کے تعلق سے دیا گیا بیان نا قابل برداشت ہے۔

یہ بھی پڑھیے
جموں: محبوبہ مفتی کے خلاف احتجاج، گرفتاری کا مطالبہ

اس میں مزید کہا گیا ہے 'مسلم طبقہ اس کی سخت مذمت کرتا ہے یہ ہمارے معاشرے کو تقسیم کرنے والا ہے اور آئین کے خلاف ہے، ہم گورنر اور صدر جمہوریہ سے اس میمورنڈم کے ذریعے مطالبہ کرتے ہیں کہ اشا ٹھاکر مسلم طبقہ سے معافی مانگے اور گورنر ان کو عہدے سے جلد معطل کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.