یہ روک 31مارچ یا اگلی ہدایت کی جاری رہے گی۔ حکومت نے پوری ریاست کے سنیما ہال کو آئندہ احکام تک بند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اندور: کورونا وائرس کے پیش نظر پروگرام ملتوی
ضلع کلکٹر اجے گپتا کے مطابق ریاستی حکومت کے کمرشیل ٹیکس محکمہ کے ڈپٹی سکریٹری ایچ ڈی رچھاریا نے آج شام احکام جاری کرکے تمام ضلعی سربراہان کو ہدایت دی ہے کہ کورونا وائرس کے انفیکشن سے ریاست کے عوام کو محفوظ رکھنے کے مقصد سے تمام سنیما ہال میں فلم کی نمائش پر روک لگاکر سنیما ہال 14مارچ سے 31مارچ یا آ ئندہ احکام تک بند رکھنے کی ہدایت دی جائے۔