ETV Bharat / state

کورونا وائرس کا صرافہ بازار پر منفی اثر

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں لاک ڈاؤن کے بعد بھی کاروباری پریشان حال ہے۔دکانیں تو کھل گئیں لیکن خریدار نہیں ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے صرافہ بازار پر اثر

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 8:56 PM IST

تین مہینے کے لاک ڈاؤن کے بعد صرافہ بازار بھی کھل گئے، شادیوں کا سیزن بھی کورونا کی نذر ہوگیا، دکانیں کھلنے کے باوجود بھی خریدار نظر نہیں آرہے ہیں۔

وہی جس طرح سے لاک ڈاؤن کے بعد لوگوں کی یہ سوچ تھی کہ سونے کی قیمتوں میں کمی آئے گی لیکن سونے کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور لوگوں کی جیب خالی ہے- جس طرح سے سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ہے اس سے سونا اب لوگوں کی پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے-

کورونا وائرس کا صرافہ بازار پر اثر

صرافہ بازار کے دکانداروں کے مطابق اس سال شادیوں کا سیزن ختم ہونے سے اب بازار دس سے پندرہ فیصد ہی بچا ہے اور لوگوں کے پاس پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے بازار پھیکا پڑا ہے-

لاک ڈاؤن کے بعد شہر میں بازار حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق کھل گئے ہیں۔ جس میں دستانے ماسک اور سینیٹائزر کے استعمال کے ساتھ ہی دکانوں کے سامان کو بھی سینیٹائز کیا جا رہا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.