ETV Bharat / state

کورونا متاثر شخص کی خود کشی - پھانسی

مدھیہ پردیش کے ضلع چھترپور میں کورونا متاثر ایک شخص نے علاج کے لیے بنائے گئے اسپیشل سینٹر میں خود کشی کر لی۔

کورونا متاثر شخص نے خود کشی کر لی
کورونا متاثر شخص نے خود کشی کر لی
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 4:09 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہاں کورونا متاثرین کے علاج کے لیے بنائے گئے اسپیشل سینٹر میں گذشتہ رات سمیر نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔ دو تین دن قبل اس شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور اسپیشل سینٹر میں اس کا علاج کیا جا رہا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ اس معاملے کی انتظامی سطح پر بھی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ مقامی باشندہ یہ شخص تقریباً 32 برس کا بتایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.