ETV Bharat / state

ہسپتال سے فرار کورونا متاثر شخص پکڑا گیا - بعد میں مریض کو پکڑ لیا گیا۔

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کے سرکاری ہسپتال میں زیر علاج کورونا متاثر کے آج صبح فرار ہوجانے سے افراتفری مچ گئی۔حالانکہ بعد میں مریض کو پکڑ لیا گیا۔

ہسپتال سے فرار کورونا متاثر شخص پکڑا گیا

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 4:17 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق یہاں منورما راجے ٹی بی ہسپتال سے صبح 12بجے 42 سالہ متاثر شخص علاج کے دوران فرار ہو گیا۔ اس کی خبر ملنے پر نگرانی کررہے مہاتما گاندھی میموریل میڈیکل کالج انتظامیہ نے فوری طور پر پولیس اور ضلع انتظامیہ کو اطلاع دی۔30 منٹ کی مشقت کے بعد مریض کو کھجرانہ علاقہ کے تنظیم نگر سے پکڑ لیا گیا۔میونسپل کارپوریشن اب اس علاقہ کو سینیٹائز کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.