ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کورونا متاثرین کی تعدادا میں غیر معمولی اضافہ

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 10:50 PM IST

مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ شروعاتی دنوں میں 10ہزار کی تصدیق ہوئی تھی، لیکن آخری 10 ہزار صرف 35 دن میں بڑھے ہیں۔

Corona Updateمدھیہ پردیش: کورونا متاثرین کی تعدادا میں غیر معمولی اضافہ
کورونا متاثرین کی تعدادا میں غیر معمولی اضافہ

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، یہاں متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر 20 ہزار 378 ہوچکی ہے۔

مدھیہ پردیش: کورونا متاثرین کی تعدادا میں غیر معمولی اضافہ

شروعاتی دنوں میں 10ہزار کی تصدیق ہوئی تھی، لیکن آخری 10 ہزار صرف 35 دن میں بڑھے ہیں۔راحت صرف اتنی ہے کہ ان 20 ہزار 378 میں سے 14 ہزار 127 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں اور 6 ہزار 251 ہی ایکٹیو کیسز ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ' کورونا وائرس ریکوری والی ریاستوں میں مدھیہ پردیش چوتھے نمبر پر ہے۔ بیتے ایک ماہ میں یہاں 4.1 فیصد ریکوری بڑھی ہے۔

وہیں وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ پہلے ایک دن میں 20 ٹیسٹ ہوا کرتے تھے اور آج کے وقت میں 20 ہزار ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کورونا مثبت کیسز زیادہ مل رہے ہیں۔

ساتھ ہی ریکوری ریٹ بھی مدھیہ پردیس میں بڑھ رہا ہے۔ اور مرنے والوں کی تعداد بھی ہمارے یہاں کم ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ایف بی آئی کی جانب سے 'ٹویٹر ہیکنگ' معاملہ کی جانچ کا آغاز

آج 735 کورونا متاثرین ہسپتال میں داخل ہوئے جبکہ وہیں 219 افراد صحتیابی کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.