ETV Bharat / state

یو کے سے اندور پہنچے سبھی 121 مشتبہ افراد کے کورونا سیمپل لئے گئے - Indore from UK

یونائٹیڈ کنگڈم (یو کے) سے ہوائی سفر کرکے مدھیہ پردیش کے اندور واپس آئے 121 مسافروں کی محکمہ صحت نے احتیاط کے طور پر نگرانی شروع کردی ہے۔

یو کے سے اندور پہنچے سبھی 121 مشتبہ افراد کے کورونا سیمپل لئے گئے

author img

By

Published : Dec 26, 2020, 3:27 PM IST

سرکاری اطلاعات کے مطابق ان مسافروں کی اطلاع محکمہ صحت کو امیگریشن محکمے نے گزشتہ 22 اور 23 دسمبر کو دو فہرستیں سونپی تھیں۔ اس میں اندور ضلع پہنچے 121 مسافروں کو نشان زد کیا گیا تھا۔

ان مسافروں کے کورونا کے سیمپل لے لئے گئے ہیں۔ ان میں سے اب تک 30 کی ٹسٹ رپورٹ سامنے آچکی ہے جس مین ایک 29 سالہ نوجوان متاثر پایا گیا ہے۔

گزشتہ 19 دسمبر کو اندور پہنچے اس نوجوان کو یہاں کے ایک سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ سے واپس آئے اس نوجوان کے پورے کنبے کو ہم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ نوجوان کے سیمپل میں کورونا کے نئی شکل کا پتہ لگانے کے مقصد سے اس کے سیمپل، جانچ کے لئے دلی لیباریٹری بھیجے جارہے ہیں۔ باقی 91 مسافروں کی جانچ کا عمل جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.