ETV Bharat / state

Controversial Statement By MP Sadhvi Pragya: رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ کا کانگریس کے خلاف متنازع بیان - مدھیہ پردیش میں بلدیاتی انتخابات

مدھیہ پردیش میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات Local Body Election in Madhya Pradesh کے پیش نظر بی جے پی اور کانگریس کے درمیان الزام تراشی کا دور شروع ہو چکا ہے۔ وہیں بھوپال کی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ایک جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی صرف ملک کو لوٹنے کا کام کرتی ہے۔ Controversial Statement By MP Sadhvi Pragya

Controversial Statement By MP Sadhvi Pragya
رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ کا کانگریس کے خلاف متنازعہ بیان
author img

By

Published : Jul 4, 2022, 7:28 PM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات Local Body Election in Madhya Pradesh کے پیش نظر تیاریاں زوروں پر ہیں۔ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان الزام تراشی کا دور شروع ہو چکا ہے۔ اسی دوران بھوپال رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کانگریس پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔Local Body Election in Madhya Pradesh

رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ کا کانگریس کے خلاف متنازعہ بیان

بھوپال کی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ایک جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس پر حملہ BJP Slams Congress کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی صرف ملک کو لوٹنے کا کام کرتی ہے۔ آپ نے دیکھا ہوگا ملک میں جس طرح سے قتل ہو رہے ہیں، کانگریس ان پاکستانیوں کو تحفظ فراہم کر رہی ہے۔ اس لیے کانگریس پارٹی سے بچ کر رہنا چاہیے۔ Controversial Statement By MP Sadhvi Pragya

انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے ملک کے عوام کا مال اور عوام کا امن لوٹنے کا کام کیا ہے۔ کانگریس ملک کی دلالی کر رہی ہے اور جب کچھ نہیں بچا تو کانگریس بارڈر پر ٹکڑے ٹکڑے گینگ کو بیٹھا کر ملک کو بد نام کر رہی ہے۔ کانگریس نے کسانوں کو ہمیشہ بدنام کیا ہے، کسانوں کو کبھی بھی کانگریس نے فائدہ نہیں پہنچایا ہے۔ Controversial Statement By MP Sadhvi Pragya

یہ بھی پڑھیں:

Local Body Election in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش بلدیاتی انتخابات، مجلس نے سات اضلاع میں امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا

انہوں نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی اگر فائدے کی بات کرتی ہے تو کانگریس کو ہمیشہ ان چیزوں کی مخالفت کرنی ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ اسمبلی بھی چلنے نہیں دی جاتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و سکون بنائے رکھے لیکن کیا امن و سکون صرف ہندوؤں کو ہی بنا کر رکھنا ہے۔ Controversial Statement By MP Sadhvi Pragya

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.