ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں کورونا بڑی حد تک قابو میں - بھوپال ای ٹی وی بھارت خبر

مدھیہ پردیش میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شرح اب سب سے کم 0.01 فیصد ہوگئی ہے۔ گذشتہ 18 مہینے میں پہلی بار ریاستی دارالحکومت بھوپال میں جولائی اور اگست کے مہینے میں کورونا انفیکشن سے صرف تین موتیں ہوئی ہیں۔

کورونا پر کنٹرول
کورونا پر کنٹرول
author img

By

Published : Sep 2, 2021, 12:39 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا کے نئے مریض مسلسل سامنے آ رہے ہیں- تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ بھوپال میں اگست میں کورونا سے صرف تین موتیں ہوئی ہیں- گذشہ18 ماہ سے ریاست میں کورونا وبا کے سبب کے سبب صورتحال ابتر تھی۔

جولائی اور اگست مہینے کے دوران روزانہ کی بنیاد پر 5 نئے کیسیز آتے رہے۔ اور اس دوران کورونا سے متاثر افراد شفایاب بھی ہوتے رہے۔بھوپال کی تقریبا 88 فیصد عوام کو ویکیسن کا پہلا ڈوز دیاجاچکا ہے۔ حکومت نے 15 ستمبر تک اسے 100 سو فیصدی کرنے کا ہدف رکھا ہے ۔

بھوپال میں پچھلے سال جولائی میں 71اور اگست میں 109 لوگوں کی موت کورونا وا ئرس کےسبب ہوئی تھی ۔

واضح رہے کہ ریاست میں گذشتہ سال کے مقابلے رواں برس کے سات مہیون کے دوران دوگنی موتیں ہوئی ہیں ۔ریاست بھر میں اب تک کورونا وائرس سے 10 ہزار 516 افراد کی موت ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں:مدھیہ پردیش میں کورونا کے 32 نئے معاملے درج

گذشتہ سال ریاست میں عالمی وبا کے سبب 3678 موت ہوئی تھی-رواں برس کورونا سے 6898 موتیں ہو چکی ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.