ETV Bharat / state

کانسٹیل نے خودکو گولی مارکر خودکشی کی - Constable shot himself to death

پولیس لائن میں تعینات ایک کانسٹبل نے ڈیوٹی کے دوران خود کو گولی مارلی۔

کانسٹیل نے خودکو گولی مارکر خودکشی کی
کانسٹیل نے خودکو گولی مارکر خودکشی کی
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 1:02 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے جھابوا کی پولیس لائن میں تعینات ایک کانسٹبل نے ڈیوٹی کے دوران خودکوگولی مارکر خودکشی کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق صبح پرتاپ رام سنگھ ڈامور نے ڈیوٹی کے دوران پولیس لائن میں بندوق سے خود کو گولی مارلی جس سے اس کی موت ہوگئی۔

کانسٹبل نے یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا فی الحال ا س کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس موقع پر پہنچی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے لے جایا جارہا ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ بھی موقع پر پہنچ گئے ہے۔ پولیس اس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.