ETV Bharat / state

بھوپال: شراب کی دکان پر دودھ کے پیکٹ تقسیم

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے مرکزی اسمبلی حلقے کے کانگریس رکن اسمبلی نے آج لال گھاٹی میں شراب کی دکان پر آنے والے صارفین کو دودھ کے پیکٹ تقسیم کر کے شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

کانگریس کا بی جے پی کے خلاف احتجاج
کانگریس کا بی جے پی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 4:46 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے مرکزی اسمبلی حلقے کے کانگریس رکن اسمبلی نے آج لال گھاٹی میں شراب کی دکان پر آنے والے صارفین کو دودھ کے پیکٹ تقسیم کر کے شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

دیکھیں ویڈیو

مظاہرین نے ہاتھوں میں تختیاں لے کر حکومت مخالف نعرے بازی کی، اس موقع پر عارف مسعود میں نے کہا کہ جس طرح حکومت شراب کی دکانوں پر محکمہ ایکسائز کی خواتین پولیس اہلکاروں سے شراب فروخت کروا رہی ہے، یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔

اس کام سے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کی بیٹی اور خواتین کے لیے ان کی ذہنیت بے نقاب ہوتی ہے۔ عارف مسعود نے کہا کہ آج پورا ملک اور ریاست کو رونا وبا سے گزر رہا ہے۔

ریاست میں لوگوں کو اس وقت طبی خدمات کی ضرورت ہے نہ کہ شراب کی۔

شیو راج سنگھ چوہان حکومت کے ذریعے شراب بیچ کر لوگوں کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ اس میں ہمارے لوگوں کو دودھ کے ساتھ۔ ساتھ غذائیت سے بھرپور کھانے کی ضرورت ہے نا کہ شراب کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.