ETV Bharat / state

MP Assembly Election کانگرس پارٹی کا انتخابی منشور جاری

ریاستی کانگرس پارٹی کہ سینیئر لیڈر کمل ناتھ نے آج بھوپال میں اپنے انتخابی منشور کا اعلان کیا جس میں سبھی طبقات کا خیال رکھا گیا ہے۔

کانگرس پارٹی کا انتخابی منشور جاری
کانگرس پارٹی کا انتخابی منشور جاری
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 17, 2023, 9:48 PM IST

کانگرس پارٹی کا انتخابی منشور جاری

بھوپال : ریاست مدھیہ پردیش میں 17 نومبر کو اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد سبھی پارٹیاں وہ ٹرو کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے اعلانات کر رہی ہے۔ اسی بیچ ریاستی کانگرس پارٹی کے سربراہ کمل ناتھ کمل ناتھ نے اپنا انتخابی منشور پیش کیا جس میں سبھی طبقات کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔

اس موقع پر کمل ناتھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمارے انتخابی منشور میں 101 اہم گارنٹیاں کانگرس پارٹی نے دی ہے جس سے صوبے کی عوام میں خوشحالی آئے گی۔

انہوں نے اپنے انتخابی منشور کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسانوں کی قرضہ معافی کی اسکیم کو جاری رکھیں گے اور کسانوں کو دو لاکھ روپے تک کا قرض معاف کریں گے۔ وہیں خواتین کو ہر مہینے 1500 روپے ناری سمان کے تحت دیے جائیں گے، گھریلو گیس سلنڈر 500 روپے میں دیا جائے گا، اندرا گراہ جوتی اسکیم کے تحت س یونٹ معاف اور 200 یونٹ ہاف کر دی جائے گی، وہی پرانی پینشن اسکیم 2005 او پی ایس ایک بار پھر شروع کی جائے گی، کسانوں کو آپ پاشی کے لیے پانچ ہاؤس پاور کی بجلی مفت دی جائے گی، کسانوں کہ بقایہ بجلی بل معاف کیے جائیں گے، معذوروں کے لیے 20 پینشن کا انتظام کیا جائے گا، او ڈی سی کو 27 فیصد ریزرویشن دیا جائے گا، وہیں پڑھو پڑھاؤ اسکیم کے تحت سرکاری اسکولوں کے بچوں کو وظائف دیے جائیں گے اسی طرح سے عوام کے لیے ہم نے ہمارے انتخابی منشور میں کئی اعلانات کیے ہیں جسے ہم اقتدار میں آتے ہی پورا کرنے میں لگ جائیں گے۔

وہیں کانگرس کے جاری کردہ انتخابی منشور پر جب ہم نے مرکزی اسمبلی حلقے کے امیدوار اور رکن اسمبلی عارف مخصوص سے انتخابی منشور پہ بات کی تو انہوں نے بتایا کہ میں ہمارے لیڈر کمل ناتھ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جس طرح سے انہوں نے انتخابی منشور تیار کیا ہے. اس میں عوام کے سارے مسائل اور ان کی پریشانیوں کو خیال میں رکھا ہے۔ کانگرس کے اس منشور میں سبھی طبقات کا خیال رکھا گیا ہے اور وہیں اس پریشانی کا بھی خیال رکھا گیا ہے کہ عوام کو ان کی بنیادی سہولیات انہیں کیسے ملے۔ اور غریب اور امیر کے بیچ بھی بہترین تال میل بیٹھانے کی کوشش کی گئی ہے انہیں الگ الگ نہیں بانٹا گیا ہیں۔ انہوں نے کہا ہم یہ یقینی طور پر کہہ سکتے ہیں کہ کانگرس کا یہ منشور سبھی سماجوں کو دھیان میں رکھ کر پیش کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:MP Assembly Elections 2023 کانگریس کی 144 امیدواروں کی فہرست جاری، کمل ناتھ چھندواڑہ سے میدان میں اتریں گے

اس موقع پر کانگرس کے لیڈر اور ضلع بھنڈ کے کانگرس صدر رئیس خان نے کہا کہ کانگرس کے منشور میں سب خاص ہی خاص ہے ہم 2600 روپے میں گہیو خریدیں گے، 2500 روپے میں دھان خریدیں گے،ہم نے منشور میں بہت ساری فصلوں کو شامل کیا ہے، کسانوں کو پانچ ہاؤس پاور بجلی کا انتظام، ہم کھاد، بیچ کہ معیار کی گارنٹی دیں گے اور جنہوں نے کسانوں کو نقلی کھاد بیج، دے کر لوٹا ہے ان پر سخت کاروائی کی جائے گی۔ ریاست کے طلبات کی تعلیم کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔ ہم پہلی کلاس سے 12 ویں کلاس تک کے بچوں کی تعلیم کے لیے وظائف دیں گے۔ ہمارے منشور میں خواتین کو خاصہ فائدہ پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کانگرس کا انتخابی منشور ایسا بنایا گیا ہے جس سے معاشرے کی سبھی طبقات کو فائدہ پہنچے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.