ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش بند، متعدد رہنما گرفتار

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 1:06 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں کانگریس پارٹی کی جانب سے ڈیزل اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے بند کا اعلان کیا گیا تھا۔

مدھیہ پردیش بند، متعدد رہنما گرفتار
مدھیہ پردیش بند، متعدد رہنما گرفتار

ریاست کے سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے ٹوئٹ پر کانگریس کے کارکنان سے ریاستی سطح پر بند اور جلوس نکالنے کا اعلان کیا تھا۔

مدھیہ پردیش بند، متعدد رہنما گرفتار

اس کے بعد آج 20 فروری 2021 کو کانگریس کارکنان متعدد رہنماؤں کی قیادت میں جلوس کی شکل میں نکلے،تاہم ان میں متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔

مدھیہ پردیش بند، متعدد رہنما گرفتار
مدھیہ پردیش بند، متعدد رہنما گرفتار

پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کانگریس پارٹی کے کارکنان کی جانب سے ریاستی سطح پر احتجاج شروع ہو گیا۔

مدھیہ پردیش بند، متعدد رہنما گرفتار
مدھیہ پردیش بند، متعدد رہنما گرفتار
مدھیہ پردیش بند، متعدد رہنما گرفتار
مدھیہ پردیش بند، متعدد رہنما گرفتار

مزید پڑھیں:بھوپال: 20 فروری کو 'یاد اشفاق مشہدی ندوی' پروگرام کا انعقاد

ریاست کے سابق وزیراعلیٰ دگ وجے سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم کیا جائے کیوں کہ اس سے عوام کو مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.