ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی بل کے خلاف کانگریس کے علاوہ دیگر پارٹیاں بھی مخالف - شمالی مشرقی پارٹیاں

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کانگریس رہنما جوتی رادتیہ سندھیا نے کہا کہ کانگریس کے علاوہ شمالی مشرقی پارٹیاں بھی شہریت ترمیمی بل کے خلاف ہے۔

کانگریس رہنما جوتی رادتیہ سندھیا
کانگریس رہنما جوتی رادتیہ سندھیا
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 3:28 PM IST

کانگریس کے نوجوان رہنما جوتی رادتیہ سندھیا میڈیا سے کہا کہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف صرف کانگریسی نہیں بلکہ شمالی مشرقی پارٹیاں بھی اس کے خلاف ہے اور ملک کے بہت سی ریاستوں میں اس کی مخالفت شروع ہوگئی ہے ۔

کانگریس رہنما جوتی رادتیہ سندھیا

سندھیا نے مزید کہا کہ جب ملک کا آئین لکھا گیا تو اس وقت ڈاکٹر امبیڈکر نے اسے کسی بھی نقطہ نظر سے نہیں دیکھا ہر مذہب کے عقیدت رکھنے والوں کو یکساں مقام دیا اور اس بل کو صرف بھارتی نظریے سے دیکھا۔

سندھیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو بھی اس ملک میں رہتا ہے وہ ایک بھارتی ہے، بھارت کی تاریخ بڑی قدیم ہے اور تین چار ہزار سالوں سے بھارتی تہذیب نے سبھی کو خوش آمدید کہا ہے کبھی کسی سے بنیادی فرق نہیں رہا لیکن آج جو بل پیش کیا جا رہا ہے وہ مذہب کے بنیاد پر ہے جو بھارت کے لیے مناسب نہیں ہے۔

Intro:Joti raditya sindhiya byteBody:Someone Congress leadar
Jitiraditya sindhiya byte on cap at indoreConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.