ETV Bharat / state

Noori Khan Withdraws Resignation: کانگریس رہنما نوری خان نے ایک گھنٹے میں ہی استعفی واپس لے لیا - اردو نیوز مدھیہ پردیش

مدھیہ پردیش کی کانگریس رہنما نوری خان Congress leader Noori Khan نے پارٹی پر بھید بھاؤ کا الزام لگاتے ہوئے سبھی عہدوں سے استعفی دے دیا۔ حالانکہ انھوں نے ایک گھنٹے کے بعد ہی اپنا استعفی واپس لیا۔Noori Khan withdraws resignation

کانگریس رہنما نوری خان نے ایک گھنٹے میں پارٹی سے واپس لیا استعفی

author img

By

Published : Dec 5, 2021, 10:46 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش کی کانگریس Madhya Pradesh Congress رہنما نوری خان نے پارٹی پر بھید بھاؤ کا الزام لگاتے ہوئے سبھی عہدوں سے استعفی دے دیا تھا۔ حالانکہ انہوں نے ایک گھنٹے بعد ہی دوبارہ اپنا استعفی واپس لے لیا۔

قبل ازیں اجین ڈیویژن کی کانگریس رہنما نوری خان نے ٹویٹ Noori khan tweet کے ذریعہ استعفی کی اطلاع دی تھی۔

انہوں نے لکھا تھا کہ 'کانگریس پارٹی کے سبھی عہدوں سے استعفی۔ کانگریس پارٹی میں رہ کر اقلیتوں اور اپنے لوگوں کو سیاسی اور سماجی انصاف دلانے میں اچھا محسوس نہیں کررہی ہوں۔ امتیازی سلوک کی شکار ہورہی ہوں۔ اس لئے اپنے سارے عہدوں سے آج استعفی دے رہی ہوں'۔

خان کا یہ ٹویٹ اتوار کی شام کو سامنے آیا۔ حالانکہ انہوں نے بعد میں اپنا استعفی واپس لے لیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.