ETV Bharat / state

Kamalnath Reaction on Farmers کانگرس پارٹی کا کسانوں کے لیے بڑا تحفہ

سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سنئیر رہنما کمل ناتھ نے کہاکہ ریاست میں ان کی پارٹی کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو کسانوں کے قرض معاف معاف کئے جائیں گے ۔

کانگرس پارٹی کا کسانوں کے لیے بڑا تحفہ
کانگرس پارٹی کا کسانوں کے لیے بڑا تحفہ
author img

By

Published : Jul 28, 2023, 6:54 PM IST

کانگرس پارٹی کا کسانوں کے لیے بڑا تحفہ

بھوپال: پردیش کانگرس صدر کمل ناتھ نے ریاستی کانگرس دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کسانوں کے لیے بڑا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے ریاست میں کانگرس کی حکومت بننے پر کسانوں کو پانچ تحفے دینے کا وعدہ کیا۔

سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے کہا کہ کسان نئی اسکیم ریاست میں کانگرس کی حکومت بننے کے بعد نافذ کی جائے گیاس دوران انہوں نے شیوراج حکومت پر بھی شدید حملہ کیا۔ بھارتی جنتا پارٹی ہمیشہ یہ کہتی رہی ہے کہ وہ کسانوں کی آمدنی دوگنی کرے گی۔ لیکن ریاست کے کسانوں کی آمدنی میں کمی ائی ہے۔ نیتی آیوگ نے بھی یہ اعداد و شمار دیے ہیں۔ کسانوں کا قرض بڑھتا جا رہا ہے۔ بی جے پی کہتی ہے کہ ہم سود معاف کر دیں گے لیکن قرض کا کیا ہوگا؟ ریاست میں ہماری حکومت بننے کے بعد ہم کسانوں کے قرض معاف کرنے کا اعلان جاری کریں گے۔

مدھیہ پردیش کانگرس کے صدر کمل ناتھ نے کہا کہ ریاست کی بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے لیا قرض کہاں خرچ کیا؟ ہم حکومت میں آکر تحقیقات کریں گے۔ ہمیں قرض کا حساب درکار ہے۔ ہم نرمدا سیوا سینا بنا رہے ہیں۔ یہ غیر سیاسی ہے۔ ممبران 28 علاقوں میں بنائے جائیں گے جہاں سے نرمدا گزرتی ہے۔ وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان بھی اس کے ممبر بن سکتے ہیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ اگر وہ مانتے ہیں کہ نرمدا میں ریت کا کاروبار بند ہو جائے گا تو میں شیوراج سنگھ کو اس کا رکن بننے کی دعوت دیتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:Amit Shah instructs BJP MP unit امت شاہ کی میٹنگ میں لیے گئے اہم فیصلے

کانگریس کے رہنما نے پریس کانفرنس میں کسانوں کے لیے پانچ اعلانات بھی کیے۔ انہوں نے کہا کہ کانگرس کی حکومت انے پر وہ انہیں نافذ کریں گے۔ انہوں نے کہا ریاست میں کسانوں کی ْمدنی کم ہوئی ہے۔ کسان مقروض ہو چکے ہیں قرضہ مسلسل بڑھ رہا ہیں۔ یہ نیتی آیوگ کی رپورٹ ہے۔ حکومت کہتی ہے کہ ہم سود معاف کر دیں گے۔ سود کی معافی سے کسان کو راحت ملے گی لیکن وہ مقروض ہی رہے گا۔ سود جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.