ETV Bharat / state

کانگریس پر افواہ پھیلانے کا الزام بے بنیاد: اوجھا - media cell incharge shobha ojha

محترمہ اوجھا نے کہا کہ این آر سی اور سی اے اے کے معاملے پر بیک فُٹ پر آ چکے بی جے پی کے لیڈر کہہ رہے ہیں کہ کانگریس اس معاملہ میں افواہ پھیلانے کا کام کر رہی جو سراسر غلط ہے۔

congress does not believe in rumour mongering: shobha ojha
کانگریس پر افواہ پھیلانے کا الزام بے بنیاد: اوجھا
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 7:37 PM IST

مدھیہ پردیش کانگریس کی میڈیا سیل کی صدر شوبھا اوجھا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں کے ذریعہ شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے سلسلے میں کانگریس پر افواہ پھیلانے کےالزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

محترمہ اوجھا نے کہا کہ این آر سی اور سی اے اے کے معاملے پر بیک فُٹ پر آ چکے بی جے پی کے لیڈر کہہ رہے ہیں کہ کانگریس اس معاملہ میں افواہ پھیلانے کا کام کر رہی جو سراسر غلط ہے۔

انہوں نے کہا شاید بی جے پی لیڈر اس زمینی حقیقت کو سمجھ نہیں پا رہے ہیں کہ مرکزی حکومت کے ذریعے لائے گئے سیاہ قوانین کے خلاف، عوام پہلے ہی بیدار ہوچکے ہیں۔

کانگریس لیڈر شوبھا اوجھا نے کہا کہ ملک کی دیگر ریاستیں جب اس معاملے پر تشدد کا شکار ہو گئی ہیں لیکن مدھیہ پردیش میں امن برقرار ہے۔

انہوں نے کہا بی جے پی لیڈروں کو اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہئے کہ ایسے سیاہ قوانین کو ملک بھر میں زبردست اختلاف کے بعد بھی لاگو کرنے کا فیصلہ اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کا کام بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کیا ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Dec 26 2019 6:19PM

سی اے اے اور این آر سی کے سلسلے میں کانگریس پر افواہ پھیلانے کا الزام بے بنیاد: اوجھا

بھوپال، 26 دسمبر (یواین آئی) مدھیہ پردیش کانگریس کی میڈیا سیل کی صدرشوبھا اوجھا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں کے ذریعہ شہریت ترمیمی قانون (سي اےاے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی ) کے سلسلے میں کانگریس پر افواہ پھیلانے کےالزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

محترمہ اوجھا نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ این آر سی اور سي اےاے کے معاملے پر بیک فٹ پر آ چکے بی جے پی کے لیڈر کہہ رہے ہیں کہ کانگریس اس سلسلے میں افواہ پھیلانے کا کام کر رہی ہے جبکہ بی جے پی اس معاملے پر عوام کو بیدارکرنا چاہتی ہے۔ شاید بی جے پی لیڈر اس زمینی حقیقت کو سمجھ نہیں پا رہے ہیں کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے اس سیاہ قوانین کے خلاف، عوام پہلے ہی بے دار ہوچکے ہیں۔

کانگریس کی لیڈر شوبھا اوجھا نے کہا کہ ملک کے دیگر ریاست جب اس معاملے پر تشدد کا شکار ہو گئے لیکن مدھیہ پردیش میں امن برقرار ہے ۔بی جے پی لیڈروں کو اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہئے کہ ایسے سیاہ قوانین کو ملک بھر میں زبردست اختلاف کے بعد بھی لاگو کرنے کا فیصلہ اورملک کو غیر مستحکم کرنے کا کام بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کیا ہے۔

یواین آئی۔ م س

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.