ETV Bharat / state

انسپیکٹر لائن حاضر - ارجن سنگھ ٹھاکر

مدھیہ پردیش کے خرگون ضلع میں ملزم کانگرییسی رہنما کوہتھکڑی لگاکر بازار سے پیدل کورٹ لے جانے کے معاملے میں سٹی انسپیکٹر کو لائن حاضرکردیاگیا ۔

محکمۂ پولیس نے ایک انسپیکٹر کے سارے اختیارات چھینے
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 3:14 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ سنیل کمار پانڈے نے بتایا کہ ملزم کو ہتھکڑی لگاکر بازار سے کورٹ پیدل لے جانے کے معاملے میں مہیشور کے سٹی انسپیکٹر حاکم سنگھ پوار کو لائن حاضر کردیاگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے خلاف ہے۔

محکمۂ پولیس نے ایک انسپیکٹر کے سارے اختیارات چھینے
محکمۂ پولیس نے ایک انسپیکٹر کے سارے اختیارات چھینے

منڈلیشور سب ڈیویژنل افسر(پولیس)معاملے کی ابتدائی جانچ کرکے انہیں رپورٹ سوپیں گے اور اس کی بنیاد پر آگے کی کارروائی ہوگی۔

مہیشور کانگریس نائب صدر شفیع الدین شیخ کو معذوروں کی شادی کی رقم کے دھوکہ دہی سے جڑے معاملے میں گرفتار کیاگیاتھا۔اس کے بعد ملزم کو کل ہتھکڑی لگا کر تقریباً آدھا کلومیٹر دور کورٹ تک پیدل لے جایاگیا تھا۔

واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اس کے خلاف ملزم کے گھروالوں اور کانگریس کے کئی کارکنان نے مہیشور تھانے کا محاصرہ کیا۔محاصرے کی قیادت کرنے والے ریاستی کانگریس کے سکریٹری ارجن سنگھ ٹھاکر نے الزام لگایا کہ پولیس کیس جھوٹا ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ پورے معاملے کےپیچھے وزیر کابینہ اور مہیشور رکن اسمبلی وجئے لکشمی سادھو کا ہاتھ ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.