ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: بس حادثے میں پانچ ہلاک - بس ڈرائیور کی بھی موت ہوگئی

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں بس پلٹنے سے پانچ افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

مدھیہ پردیش: بس حادثے میں پانچ ہلاک
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 10:40 AM IST

ریوا کے برسامنڈا پروگرام سے واپسی کے دوران بس پلٹ گئی، بس موہر سے کٹنی کی طرف جارہی تھی جس میں پانچ افراد ہلاک جب کہ دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

موہر امڈا نالا نیشنل ہائی وے پاور ہاؤس کے سامنے یہ حادثہ پیش آیا۔

مدھیہ پردیش: بس حادثے میں پانچ ہلاک

ایم پی 19 پی 0149 بس روڈ سے 5 فٹ نیچے گر گئی جس میں دو درجن سے زائد افراد بس کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ بس میں تقریبا 50 افراد سوار تھے۔بس ڈرائیور کی بھی موت ہوگئی۔

زخمیوں کو موہر سول ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بس میں سوار لوگ ریوا میں منعقد ورسامنڈا کے پروگرام سے واپس آرہے تھے، سبھی افراد موہر کے بھینسا گاؤں اور اٹہارا گاؤں کے رہنے والے ہیں۔

Intro:सतना ब्रेक --
मैहर अमडा नाला नेशनल हाईवे पावर हाउस के सामने तेज रफ्तार बस पलटी.
बस क्रमांक mp19 p0149
बस रोड से 5 फीट नीचे गिरी जिसमे दर्जन भर से अधिक लोग बस के नीचे दबे हुए हैं.
बस डाइवर की मौत.
मैहर से कटनी की तरफ जा रही थी बस.
गामीणों ने किया चक्काजाम.
मैहर पुलिस मौके पर पहुंची ।
बस में लगभग 50 लोग सवार थे.
दुर्घटना में 5 लोगो की हुई मौत. दो दर्जन भर से अधिक लोग घायल.
घायलों को उपचार के लिए मैहर सिविल अस्पताल पहुंचाया गया ।
सभी लोग रीवा में आयोजित विरसामुंडा के कार्यक्रम से वापस आ रहे थे ।
सभी लोग मैहर के भैंसासुर और इटहरा गाँव के रहने वाले थे ।Body:--Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.