ETV Bharat / state

ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول کے پاڈھرنا ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ایک تعمیراتی کمپنی کے ذریعہ کئے گئےدھماکے کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے ریلوے کی آمد و رفت میں رکاوٹ پیدا ہوگئی۔

ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 12:59 PM IST

حالانکہ بعد میں ٹریک درست کرنے کے ساتھ ہی ریلوے کی آمد و رفت بحال کردی گئی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق کل شام ہونے والے اس حادثے کے بعد بند ہوئے ریلوے ٹریک کی وجہ سے کئی ایکسپریس گاڑیوں کودوسرے اسٹیشنوں پر روک دیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق چچنڈا ریلوے اسٹیشن سے آگے گھڈن کھاپا گھاٹ پر پتھر کاٹ کر ریلوے لائن بنانے کا تعمیری کام جاری تھا جس کے دوران پتھر کاٹنے کے لیے تعمیراتی کمپنی نے ایک دھماکہ کیا جس میں بڑے بڑے پتھر ڈاؤن ٹریک پر آگرے، یہی نہیں وہاں کام میں لگی جے سی بی مشین بھی ریلوے لائن پر گرگئی تھی۔

اس کی وجہ سے ٹریک اور او ایچ ای کیبل کو نقصان ہوا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ اس حادثے کی وجہ سے سمپرک کرانتی ،گنگا کاویری اور ناگپور پسنجر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا تھا۔

حالانکہ بعد میں ٹریک کو ٹھیک کرنے کے ساتھ ہی ریلوے ٹریفک بحال کردیا گیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.