ETV Bharat / state

بی جے پی کارکنان میں خوشی کی لہر - مدھیہ پردیش

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس میں مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھو پرگیہ سنگھ ٹھاکر 27 ہزار ووٹوں سے آگے چل رہی ہے۔

بھوپال: بی جے پی کارکنان میں خوشی کی لہر
author img

By

Published : May 23, 2019, 11:24 AM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجئے سنگھ سے مقابلہ ہے جس میں سادھوی آگے چل رہی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے پارٹی کے دفتر میں پارٹی کارکنان کا ہجوم ہے اور خوب خوشیاں منائی جارہی ہے۔

بھوپال: بی جے پی کارکنان میں خوشی کی لہر

کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجئے سنگھ سے مقابلہ ہے جس میں سادھوی آگے چل رہی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے پارٹی کے دفتر میں پارٹی کارکنان کا ہجوم ہے اور خوب خوشیاں منائی جارہی ہے۔

بھوپال: بی جے پی کارکنان میں خوشی کی لہر
Intro:بی جے پی میں خوشی کی لہر

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں آج صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی جس میں سب سے پہلے ڈاک سے آئے ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی گئی جس میں میں سادھوی پرگیا ٹھاکر میں میں شروع سے ہی ہی لیٹ بنائے رکھیں لکھی آؤ اور اب سادھوی پرگیہ ٹھاکر 27 ہزار ووٹوں سے سے سے کانگریس کے امیدوار ی دگ وجے سنگھ کو کو پیچھے کیے ہوئے ہیں جس بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر میں میں پارٹی کارکنان میں میں خوشی کی لہر ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.