ETV Bharat / state

'بی جے پی پاکستان کی بات کرکے عوام کو گمراہ کر رہی ہے' - عوام نے سچائی کا ساتھ دیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں وزیراعلی کمل ناتھ نے جھابوا میں کانگریس امیدوار کانتی لال بھریا کی جیت پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔

'بی جے پی پاکستان کی بات کرکے عوام کو گمراہ کر رہی'
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 5:33 PM IST

انہوں نے کہا کہ جھابوا کی عوام کا اس لیے بھی شکریہ کیونکہ وہاں کی عوام نے سچائی کا ساتھ دیا ہے۔

وزیراعلی کمل ناتھ نے کہا کہ ہم نے گزشتہ دس مہینے میں وہ کر دکھایا ہے جس سے عوام کے دل میں ہمارے لیے جگہ بن گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ووٹرز کو اس بات کا احساس ہو گیا تھا کہ بی جے پی کو انہوں نے جیت دلا کر غلطی کی تھی۔

'بی جے پی پاکستان کی بات کرکے عوام کو گمراہ کر رہی'

وزیراعلی کمل ناتھ نے بی جے پی پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ' بی جے پی پاکستان کی بات کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہی تھی، تاہم عوام کو اب سمجھ آگیا ہے اور انہوں نے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی نظریعہ کو انکار کرتے ہوئے اپنا فیصلہ سنایا ہے'۔

Intro:جھابوا میں کانگریس امیدوار کانتی لال بھریا کے جیت پکی جس پر کمل ناتھ نے کہا سارے وعدے کررہے ہیں پورے عوام کانگریس سے خوش ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں صوبے کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے جھابوا میں کانگریس امیدوار کانت لال بھریا کی جیت پر عوام کا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے کہا کی جھابوا کی عوام کا اس لیے بھی شکریہ کیونکہ وہاں کی عوام نے سچائی کا ساتھ دیا ہے ۔وزیراعلی کمل ناتھ نے کہا ہم نے پچھلے دس مہینے میں وہ کر دکھایا ہے جس سے عوام کے دل میں ہمارے لئے جگہ بن گئی ہے ۔انہوں نے کہا ووٹرز کو اس بات کا احساس ہو گیا تھا کہ بھارتی جنتا پارٹی کو انہوں نے جید لا کر غلطی کی تھی ۔انہوں نے بھارتی جنتا پارٹی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی پاکستان کی بات کر عوام کو گمراہ کرنےکی کوشش کر رہی تھی ۔لیکن عوام اب سمجھدار ہے انہوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ۔

بائٹ۔ کمل ناتھ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلی ریاست مدھیہ پردیش Conclusion:وزیراعلی کمل ناتھ کی پریس کانفرنس ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.