ETV Bharat / state

Bribery Case in Madhya Pradesh بی جے پی لیڈر رشوت لیتے کیمرے میں قید، کانگریس نے جاری کی ویڈیو

کانگریس نے بی جے پی لیڈر پر پانچ لاکھ روپے رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس سلسلے میں کانگریس نے 50 سیکنڈ کا ویڈیو بھی جاری کیا ہے۔ BJP leader caught on camera taking bribe

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 12, 2023, 12:45 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش کانگریس نے آج ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ آگر مالوا ضلع میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ایک مقامی لیڈر پانچ لاکھ روپے کی رشوت لے رہا ہے۔ ریاستی کانگریس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے صدر کے کے مشرا نے ایک ٹویٹ کے ذریعے تقریباً 50 سیکنڈ کا ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ آگر میں بی جے پی بلاک صدر، خودکشی کے معاملے میں ملزم سے پانچ لاکھ روپے لیتے ہوئے کیمرے میں قید۔ انہوں نے ریاست کے مختلف اضلاع میں حال ہی میں قانون و انتظام سے متعلق کچھ حالیہ واقعات کا بھی ذکر کیا اور امن و قانون پر سوالات اٹھائے۔

  • सागर से आगर बेहाल!
    पन्ना:अवैध उत्खनन,खनिज मंत्री के भाई ने गोली चलाई!
    टीकमगढ़:उत्खनन विवाद,BJP विधायक समर्थकों ने पुलिस को पीटा!
    नर्मदापुरम:BJP के दो गुटों में रिवाल्वर निकली!
    आगर में BJP मंडल अध्यक्ष,आत्महत्या के मामले में आरोपी से 5लाख लेते कैद!
    सागर में ASI अपहरण!
    *गुंडाराज* pic.twitter.com/QWkCokcqtM

    — KK Mishra (@KKMishraINC) January 12, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مسٹر مشرا نے لکھا ہے 'ساگر سے آگر بے حال۔ پنا میں غیر قانونی کانکنی، وزیر معدنیات کے بھائی نے چلائی گولی۔ ٹیکم گڑھ، کھدائی تنازعہ، بی جے پی ایم ایل اے کے حامیوں نے پولیس کو پیٹا۔ نرمداپورم، بی جے پی کے دو دھڑوں میں ریوالور نکلی۔ آگر میں بی جے پی بلاک صدر، خودکشی کے معاملے میں ملزم سے 5 لاکھ لیتے ہوئے کمیرے میں قید۔ساگر میں اے ایس آئی کا اغوا۔ گنڈراج۔ کانگریس کے کچھ دوسرے لیڈروں نے بھی بی جے پی لیڈر کے مبینہ طور پر رشوت لینے کا ویڈیو وائرل کیا ہے۔ واضح رہے کہ بی جے پی ہمیشہ اپنے آپ کو صاف شبیہ والی پارٹی بتاتی رہتی ہے، لیکن رشوت والی خبر منظر عام پر آنے کے بعد کانگریس نے بی جے پی پر صاف شبیح والے دعوے کو جملہ قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی۔

یہ بھی پڑھیں: District CEO Arrested in Rewa ریوا میں ڈسٹرکٹ سی ای او رشوت لیتے ہوئے گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.