ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو 58 فیصد ووٹ - BJP GOT 58 PERCENT

ریاست مدھیہ پردیش میں لوک سبھا کی 29 سیٹوں میں سے 28 پر تاریخی جیت حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی نے اس بار 58 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے ایک ریکارڈ درج کیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو 58 فیصد ووٹ ملے
author img

By

Published : May 26, 2019, 10:51 PM IST

جبکہ 50.34 فیصد ووٹرز کانگریس کی حمایت کی۔ اس کے باوجود کانگریس کو مدھیہ پردیش میں زبردست شکست سے دو چار ہونا پڑا۔

لوک سبھا انتخابات ریاست میں چار مراحل میں ہوئے۔ ووٹنگ میں پانچ کروڑ سے زیادہ ووٹرز میں سے تین کروڑ 65 لاکھ ووٹرز نے اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کیا جو تقریباً 71 فیصد ہے۔ ان میں سے دو کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ ووٹ (58 فیصد) بی جے پی کے کھاتے میں گئے۔ کانگریس کو تقریباً ایک کروڑ 27 لاکھ( 34.50 فیصد) ووٹ ملے۔

دلچسپ حقیقت یہ بھی ہے کہ چھ مہینے پہلے اختتام پذیر ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان ووٹوں کا فرق بہت کم تھا۔

بی جے پی کو 41 فیصد کے ساتھ ایک کروڑ 56 لاکھ ووٹ ملے تھے جبکہ کانگریس کو 90. 40 فیصد کے ساتھ ایک کروڑ پچپن لاکھ سے کچھ زیادہ ووٹ حاصل ہوئے تھے۔

بی جے پی کو مزید ووٹ ملنے کے باوجود 230 اسمبلی میں سے 109 سیٹیں ملیں اور کانگریس کو 114 سیٹ۔ اس طرح کانگریس اکثریت کے نزدیک تھی اور اس نے بی ایس پی، ایس پی اور چار آزاد امیدوار سمیت کل سات اراکین اسمبلی کی حمایت سے حکومت تشکیل دی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.