ETV Bharat / state

Mother saved her 15 month old child ماں اپنے 15 ماہ کے بیٹے کو ٹائیگر کے منہ سے بچایا

author img

By

Published : Sep 4, 2022, 10:24 PM IST

عمریا میں ایک باگھ نے ماں اور ایک چھ مہینے کے بچے پر حملہ کردیا۔ ماں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بچے کو بچانے کے لیے باگھ سے بھیڑ گئی، جس میں دونوں زخمی ہوگئے، محکمہ جنگلات کے افسران نے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔ Tiger Attacked 15 month Child

ماں اپنے 15 ماہ کے بیٹے کو ٹائیگر کے منہ سے بچایا

عمریا: مدھیہ پردیش کے ضلع عمریا میں واقع باندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو کے بفر زون میں روہنیا جوالا مکھی میں آج ایک ٹائیگر کے حملے میں 15 ماہ کے بچے کو ایک ماں نے خود زخمی ہونے کے بعد بچا لیا۔ باندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو کے ذرائع نے بتایا کہ مان پور تحصیل سے ملحق باندھو گڑھ کے بفر زون کے روہنیا جوالامکھی میں رفع حاجت کے لیے باڑی میں ماں اپنے 15 ماہ کے بیٹے کو لے گئی تھی۔ اس دوران باڑی میں چھپے باگھ نے 15 ماہ کے بچے پر حملہ کر دیا جس سے اس کی ماں نے بچالیا۔ حملے میں زخمی ماں اور بیٹا مان پور کے ہیلتھ سینٹرمیں زیر علاج ہیں۔ Tiger Attacked 15 month Child

ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ ٹائیگر کے حملے میں 15 ماہ کے راجبیر چودھری کو سر اور کمر میں چوٹیں آئیں۔ ساتھ ہی اس کی 27 سالہ ماں ارچنا چودھری کو کندھے، سینے، کمر اور ران پر چوٹیں آئی ہیں جن کا علاج کیا جا رہا ہے۔ دونوں خطرے سے باہر ہیں۔ Mother saved her 15 month old child

ماں کے اس جرات مندانہ قدم کا آج ضلع میں چرچا ہو رہا ہے۔ دوسری جانب باندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو کی جانب سے ہاتھی کی مدد سے ٹائیگر کو تلاش کیا اورجنگل کی جانب بھگادیا، تاکہ وہ دوبارہ کسی انسان پر حملہ نہ کرے اور گاؤں والے خوف و ہراس سے پاک رہ سکیں۔ Bandhavgarh Tiger Reserve

یہ بھی پڑھیں: Police Arrest Miscreants Who Kidnapped Maulana مولانا کو اغوا کرکے زمینی دستاویز پردستخط کرانے والے بدمعاش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.