ETV Bharat / state

بالاگھاٹ میں دو نکسلی ہلاک - انکاؤنٹر

بالاگھاٹ کے جنگل میں ہوئے انکاؤنٹر میں ایک خاتون سمیت دو نکسلی کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

بالاگھاٹ میں دو نکسلی ہلاک
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 12:33 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بالاگھاٹ کے جنگل میں ہوئے تصادم میں ایک خاتون سمیت دو نکسلیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

بالاگھاٹ کے آئی جی وينكٹیشور نے بتایا کہ پانچ مسلح اور وردی پوش نکسلیوں سے لانجی علاقے کے دیور بیلی پولیس چوکی کی حدود میں آنے والے نیورگاؤں نکسلی علاقے میں گزشتہ رات پولیس سے انکاؤنٹر ہوگیا تھا۔

اس تصادم میں پولیس نے ایک خاتون اور ایک مرد نکسلی کو ہلاک کردیا جن کی لاشوں کو برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں مارے گئے نکسلیوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔

مسٹر وينكٹشور نے بتایا کہ تصادم میں چار مرد اور ایک خاتون نکسلی شامل تھے، جن میں سے تین نکسلی فرار ہو گئے ہیں، جن کی تلاش کے لیے جنگلوں میں سرچ آپریشن چلایا جا رہا ہے۔

واقعہ کے بعد نکسلیوں کے لاشوں کو برآمد کرکے پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.