ETV Bharat / state

ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی پولیس پر حملہ - غنڈوں نے پولیس نے حملہ کیا

ریاست مدھیہ پردیش کے دار الحکومت بھوپال کے نشاط پور امن کالونی میں ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی پولیس پر مقامی لوگوں نے حملہ کر دیا۔ جس کے بعد پولیس نے تقریبا 8 مرتبہ ہوائی فائر کیا۔

attack on police to arrest accused in bhopal
ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی پولیس پر حملہ
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 4:34 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں نشاط پورہ کی امان کالونی پر کچھ غنڈوں نے پولیس نے حملہ کیا۔ اس دوران کچھ پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

سرکاری کام میں رکاوٹیں ڈالنے پر ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی پولیس پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ پولیس دھوکہ دہی کے معاملے میں ایک ملزم کی گرفتاری کے لئے گئی تھی۔ اس دوران مقامی لوگوں نے پولیس پر حملہ کیا۔ تاہم ، پولیس نے اپنے دفاع کے لئے 8 کے قریب ہوائی فائرنگ کی۔

نشاط پورہ تھانہ علاقہ میں واقع امان کالونی میں ساگر پولیس اور نشاط پورہ پولیس اسٹیشن دھوکہ دہی کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرنےپہنچی تھی۔ اس دوران کچھ خواتین نے ہنگامہ برپا کردیا اور پولیس پرحملہ کردیا۔ جس کے بعد پولیس نے بھی اپنی دفاع کے لئے فائرنگ کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.